تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخی کی دُور بَلا" کے متعقلہ نتائج

سَخی کی دُور بَلا

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

ذَہِین کی دُور بَلا

عقلمند کو کوئی چیز نُقصان نہیں پہن٘چا سکتی .

سَخی کی بَلا دُور

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

داناؤں کی دُور بَلا

بہت احمق ہو.

چاتُر کی دُور بَلا

چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخی کی دُور بَلا کے معانیدیکھیے

سَخی کی دُور بَلا

saKHii kii duur balaaसख़ी की दूर बला

سَخی کی دُور بَلا کے اردو معانی

  • فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

सख़ी की दूर बला के हिंदी अर्थ

  • फ़ी्याज़ या क्रीम-उन-नफ़स आदमी आफ़तों से महफ़ूज़ रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخی کی دُور بَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخی کی دُور بَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words