تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَہِین کی دُور بَلا" کے متعقلہ نتائج

ذَہِین کی دُور بَلا

عقلمند کو کوئی چیز نُقصان نہیں پہن٘چا سکتی .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

داناؤں کی دُور بَلا

بہت احمق ہو.

سَخی کی دُور بَلا

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

سَخی کی بَلا دُور

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

چاتُر کی دُور بَلا

چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَہِین کی دُور بَلا کے معانیدیکھیے

ذَہِین کی دُور بَلا

zahiin kii duur balaaज़हीन की दूर बला

ضرب المثل

ذَہِین کی دُور بَلا کے اردو معانی

  • عقلمند کو کوئی چیز نُقصان نہیں پہن٘چا سکتی .

ज़हीन की दूर बला के हिंदी अर्थ

  • अक़लमंद को कोई चीज़ नुकसान नहीं पहुंचा सकती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَہِین کی دُور بَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَہِین کی دُور بَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words