تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْبَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبَل کے معانیدیکھیے
اَرْبَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (سالوتری) بھونری (یا بھونریاں) جو گھوڑوں کے کانوں کی جڑ میں اوپر کے رخ کھوپڑی کی طرف ہو
شعر
اربل کے بھنور میں گئی ہے ڈوب جوانی
جس وقت اٹھا جگ منے طوفان بڑھاپا
English meaning of arbal
Noun, Feminine
- patch of hair above a horse's ear
अरबल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भौंरी (या भौरियाँ) जो घोड़ों के कानों की जड़ में ऊपर के रुख़ खोपड़ी की तरफ़ हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْبَل)
اَرْبَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔