تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُلہَن" کے متعقلہ نتائج

دُلہَن

وہ لڑکی جسکی شادی ہوئی ہو یا شادی کے لیےسجائی گئی ہو، بنی، عروس

مَہتاب دُلہَن

(کنایتہ) چاند جیسی دلہن

کام دُولھا دُلہَن ہی سے پَڑْتا ہے

آپس کا معامہ آپس ہی میں طے ہوجاتا ہے

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

دُولہا نے دُلہَن پائی، شَہ بالے نے گانْڑ مَرائی

شہ بالا ایک چھوٹا لڑکا ہوتا ہے جو دولھا کے ساتھ رہتا ہے اسے گالیاں پڑتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُلہَن کے معانیدیکھیے

دُلہَن

dulhanदुल्हन

اصل: ہندی

وزن : 22

دُلہَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لڑکی جسکی شادی ہوئی ہو یا شادی کے لیےسجائی گئی ہو، بنی، عروس
  • بَہو، بیٹے کی بیوی
  • پیاری، عزیزہ
  • بیوی، زوجہ
  • (مجازاً) بیٹی، دختر، سرخ لباس میں ملبوس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dulhan

Noun, Feminine

  • newly wedded, bride, newly-wed girl
  • daughter-in-law
  • lovely, sweetie
  • wife, life partner
  • (Metaphorically) daughter

दुल्हन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह लड़की जिसकी शादी हुई हो या शाद के लिए सजाई गई हो, नववधू, बन्नी, वधू, नवविवाहिता, नवोढ़ा स्त्री
  • भ्रातृवधू, पुत्रवधू, नई बहू, बेटे की बीवी
  • पत्नी, बीवी
  • प्यारी, अज़ीज़ा
  • ( लाक्षणिक) बेटी, पुत्री, लाल कपड़े पहने हुए

دُلہَن کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُلہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُلہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words