تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَشْک ریزاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْک ریزاں کے معانیدیکھیے
اَشْک ریزاں کے اردو معانی
صفت
- روتا ہوا، آنسو بہتا ہوا .
- ۲۔ رک : اشک ریز .
شعر
سر آتش جو اشک ریزاں تھا
کسی عاشق کی تھی کباب میں جان
وہ تیغ کھینچے ہوئے ہے سر پر میں سر جھکائے ہوں اشک ریزاں
دکھاؤں اے دل تجھے کدھر سے فلک پہ بجلی زمیں پہ باراں
English meaning of ashk-e-rezaa.n
Adjective
- tearful, crying
अश्क-ए-रेजाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रोता हुआ, आँसू बहता हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَشْک ریزاں)
اَشْک ریزاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔