تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَشْک ریز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْک ریز کے معانیدیکھیے
اَشْک ریز کے اردو معانی
صفت، فعل مرکب
- آنسو بہانے والا، رونے والا
شعر
درد کی نیلی رگیں ٹھنڈی ہوا سے اشک ریز
سرخ ہوتی رہتی ہیں آنسو نگلنے کے سبب
چاک دامن ہے کس لیے گل کا
کس لئے اشک ریز شبنم ہے
مرگ جگرؔ پہ کیوں تری آنکھیں ہیں اشک ریز
اک سانحہ سہی مگر اتنا اہم نہیں
English meaning of ashk-rez
Adjective, Compound Verb
- one who sheds tears
अश्क-रेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, यौगिक क्रिया
- आँसू बहाने वाला, रोने वाला
اَشْک ریز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَشْک ریز)
اَشْک ریز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔