تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَظَمَتِ رَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَظَمَتِ رَفْتَہ کے معانیدیکھیے
عَظَمَتِ رَفْتَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ماضی کی شان و شوکت
شعر
ہر وقت تصور میں ہے جو عظمت رفتہ
کھویا ہوا اعزاز وہ پا بھی نہیں سکتا
جن گھروں میں عظمت رفتہ کے روشن تھے چراغ
ان کے بام و در ہمیں ان کی چھتیں اچھی لگیں
فاقہ مستی میں بھی قائم ہے مری کج کلہی
اور کیا چاہتی ہے عظمت رفتہ مجھ سے
English meaning of 'azmat-e-rafta
Noun, Feminine
- glory of the past
'अज़्मत-ए-रफ़्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अतीत का वैभव, अतीत की महिमा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَظَمَتِ رَفْتَہ)
عَظَمَتِ رَفْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔