تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادِ صَبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ صَبا کے معانیدیکھیے
بادِ صَبا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- صبح کے وقت قبل طلوع شمال مشرق سے چلنے والی ہوا جو صحت بخش و خوش گوار ہوتی ہے، نسیم سحر، پروا ہوا
شعر
رنگ موسم ہے اور باد صبا
شہر کوچوں میں خاک اڑاتی ہے
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگا
یوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
جاتے ہوائے شوق میں ہیں اس چمن سے ذوقؔ
اپنی بلا سے باد صبا اب کبھی چلے
English meaning of baad-e-sabaa
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- morning breeze, the zephyr, a refreshing wind
बाद-ए-सबा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सवेरे की पुर्वा हवा, वह हवा जो प्रभात और प्रातःकाल के समय पूर्व की ओर से चलती है
بادِ صَبا کے مترادفات
بادِ صَبا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادِ صَبا)
بادِ صَبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔