تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبی کے معانیدیکھیے
سَبی کے اردو معانی
عربی - فعل متعلق
- غُلام بنانا، قید کرنا نیز جلا وطن کرنا
ہندی - فعل متعلق
- سب ہی، سبھی
شعر
سبی دیوانے ہیں اس مہ لقا کے
مگر وہ دل ربا جادو نین ہے
خوب رو آشنا ہیں فائزؔ کے
مل سبی رام رام کرتے ہیں
طور مری عقل و خرد سے ہے دور
مجھ کو سبی خلق ملامت کرے
English meaning of sabii
Arabic - Adverb
- helotism, to imprison, to exile
Hindi - Adverb
सबी के हिंदी अर्थ
अरबी - क्रिया-विशेषण
- दास बनाना, क़ैद करना, निर्वासित करना
हिंदी - क्रिया-विशेषण
- सब ही, सभी
سَبی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبی)
سَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔