تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باد" کے متعقلہ نتائج

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بَعْد

.۱ (زمانے کے اعتبار سے) پیچھے ، قبل کی ضد.

بادَل

مجازاً: چاروں سمت چھایا رہنے یا منڈرانے والا ماحول جیسے دکھ کے بادل، دھوئیں کا بادل

باد سَنج

بے فائدہ کام کرنے والا، بیہودہ گو، خام طبع

بَاد پَا

ہوا کی طرح تیز رفتار (بیشتر گھوڑے کی صفت میں مستعمل)

بادْ کَش

پنکھا، بادزن

باد زنی

بادْ زَن

پن٘کھا، ہاتھ کا پنکھا

بادِ صَر

رک: بادِ صر صر .

بادْ سَیرْ

تیز رفتار گھوڑا

بادِ آہ

بادْ دست

فضول خرچ

بادْ رَنگ

لیموں

باد رِیش

بادا باد

باد باقی

ایک رقم کو دوسری رقم میں سے گھٹانے کے بعد بچی ہوئی رقم

بادْ خور

گھوڑے یا انسان کی ایک بیماری جس میں اس کے بال جھڑ جاتے ہیں (یہ غلبۂ ریاح سے پیدا ہوتی ہے) .

بادِ عاد

وہ عذاب الہی کی آندھی جس نے قبل مسیح قوم عاد کو ان کے گناہوں کی پاداش میں تباہ کیا تھا (اورجس کا ذ کرقرآن پاک میں آیا ہے)

بادْ گِیر

وہ سوراخ جو کمروں کی چھت میں ہوا کے لیے ہوتا ہے اور اس کے اوپر اوٹ بنی رہتی ہے تاکہ بارش کا پانی اندر نہ آنے پائے، ہوا دان

بادْ دار

سوجا ہوا ، متورم

بادشاہی

حکمرانی، حکومت، بادشاہ سے منسوب، بادشاہ کا، شہنشاہی

باد نسیم

بادَنْجانی

بادنجان سے منسوب، (خصوصاََ) بینگن کے رنگ کا، بینجتی بینگنی

بادِ صَبا

صبح کے وقت قبل طلوع شمال مشرق سے چلنے والی ہوا جو صحت بخش و خوش گوار ہوتی ہے، نسیم سحر، پروا ہوا

بادِ پیش

مشرقی ہوا

باد اَنْگیز

سوجا ہوا، پھولا ہوا

باد‌ صر‌صر

اندھیاؤ، جھکڑ، وہ ہوا جو بڑی تندی کے ساتھ شور مچاتی ہوئی چلتی ہے

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

بادْ زَبْر

زہر کا اثر دور کرنے والا پتھر ، یاد زہر، فاد زہر، تریاق.

بادِ تُند

آن٘دھی، تیز ہوا، جھکّڑ

بادشاہ

صاحب تخت و تاج، خود مختار حکمراں جو کسی کے سامنے جواب دہ نہ ہو

باد آوَر

غیبی دولت جو بلا توقع ہاتھ لگ جائے، خسرو پرویز کے ایک خزانے کا نام (عموماً گنج کے ساتھ مستعمل)

بادِ سَحَر

وہ صحت بخش اور خوش گوار ہوا جو صبح کے وقت چلتی ہے

بادِ زَہْر

نگینے بنانے کا ایک قسم کا پتھر جو چین کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور زرد اور سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، دودھ میں ڈالنے سے اگر جم جائے تو اصلی سمجھا جاتا ہے اس پر بادلوں کا سا عکس پایا جاتا ہے

بادِ شُرط

بادْ مُہْر

بھوپو (جو من٘ہ سے لگانے کے بعد آواذ بڑی ہو کر نکلتی ہے).

بادْ خورا

گھوڑے یا انسان کی ایک بیماری جس میں اس کے بال جھڑ جاتے ہیں (یہ غلبۂ ریاح سے پیدا ہوتی ہے) .

باد پَرّاں

بادَنْجان

بینگن

بادِ عِیسیٰ

پیغمبر عیسیٰ کی پھونک جس سے مردے زندہ ہو اٹھتے تھے (یہ جملہ اہل فارسی ماہر طبیب کے لیے استعمال کرتے ہیں)

باد بیزَن

بڑا پنکھا جو مکان کی چھت میں لٹکایا جاتا اور تمام فرش پر ہوا پہنچاتا ہے، ایک قسم کا بہت بڑا پنکھا جو محفل میں ہاتھ سے ہلایا جاتا ہے، پیڈسٹل فین

بادْ فروش

بھاٹ، بھٹی کرنے والا

باد خورَہ

بادشہ

بادشاہ جس کی یہ تخفیف ہے

بادِ سَخْت

تیز ہوا ، جھکّڑ.

بادِ سُرْخ

ایک بیماری جو خون کے فساد سے پیدا ہوتی ہے اور اس میں چہرے پر سرخ رنگ کے بڑے بڑے چٹھے پڑ جاتے ہیں اور زیادہ تر چہرے پر ہوتے ہیں.

بادَز

بعد ازیں (رک) کا بگاڑ .

بادِ مَسیح

پیغمبر عیسیٰ کی پھونک جس سے مردے زندہ ہو اٹھتے تھے (یہ جملہ اہل فارسی ماہر طبیب کے لیے استعمال کرتے ہیں)

بادِ پَسِیں

پاد ، گوز

بادِ عَقِیم

وہ ہوا جو فصل یا صحت وغیرہ کے لئے مفید نہ ہو، فصل کو نقصان پہنچانے والی ہوا

باد گولَہ

باد زُہْرَہ

ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھون٘ک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہوکر سوجاتا ہے

بادِ فَتَق

فوطے کا بڑھ جانا

بادْ خایَہ

انسان یا گھوڑے کے فوطے بڑھنے کی بیماری، فتق

بادْ گِیرا

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں گھوڑا ریاحی تکلیف سے بے چین ہو کر لوٹتا ہے .

بادْ خانَہ

روشندان ، ہوا دان

باد نِگار

بادفر

بچوں کا ایک کھلونا جو کبھی کاغذ سے کبھی چمڑے سے بناتے ہیں، پھرکی

باد فَراہ

جرم یا گناہ کی سزا، برائی کا بدلہ

بادِ خَواں

یاوہ گو، بھاٹ جو امرا کی مدح کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں باد کے معانیدیکھیے

باد

baadबाद

وزن : 21

موضوعات: قدیم

باد کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا
  • سپردگی مال ، تجویل
  • گفتگو ، بات چیت ، قول ، مقولہ ، بچن ؛ بیان ؛ بھث و مباحثہ ، لفظی تکرار
  • مقدمہ ، نالش ، دعویٰ ؛ الزام

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • (قدیم) برباد.
  • (مجازاً) گھوڑا
  • جوڑوں کا درد ، وجع المفاصل
  • خرابی موسم کی وجہ سے مالگزاری کی معافی
  • صدمہ ، آسیب ، توڑ
  • گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کے اعضا خشک ہوجاتے ہیں، جسم پر رگوں کا جال سا بن جاتا ہے اور بہت شور و غل مچاتا ہے.
  • وہ رقم جو بیوپاری اپنے سامان پر اس کی اصل قیمت سے بڑھا کر لکھتے ہیں یا لیتے ہیں
  • میل ، ملاوٹ ، کھوٹ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَعْد

.۱ (زمانے کے اعتبار سے) پیچھے ، قبل کی ضد.

English meaning of baad

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Feminine

Adjective

Persian - Suffix

  • may it happen!

बाद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पवन, हव
  • फा. वि –वात, वायु, हवा, घमंड, ‘बवाद का लघु., हो, आशीर्वाद, -(प्रत्य.) हो, रहो, या शाप के लिए शब्द के अंत में आता है, जैसे-'जिद:बाद जीवित रहो अथवा ‘मुर्दःबाद' नष्ट हो।

विशेषण

  • पश्चात
  • अलग हटाया या छोड़ा हुआ
  • अतिरिक्त।

باد کے مترادفات

باد سے متعلق دلچسپ معلومات

'باد' کا مطلب ہوتا ہے ہوا، یہ تو سب جانتے ہیں. شاعری میں باد صبا، باد بہاری کا بہت چرچا رہتا ہے۔ لیکن 'باد' کا رشتہ لفظ 'برباد' سے بھی ہے۔ بر+ باد، یعنی ہوا پر۔ آندھیاں چلتی ہیں تو ان میں اڑ کر چیزیں تتر بتر ہو جاتی ہیں۔ طوفان میں بڑے بڑے مکان خس وخاشاک کی طرح اڑ جاتے ہیں۔ اس طرح لفظ برباد کسی چیز کے تہس نہس ہو جانے کے لئے عام بول چال میں استعمال ہونے لگا۔ شاعری میں بھی طرح طرح بربادی کا شکوہ ہوتا ہے۔ کہیں زندگی برباد ہے تو کہیں آشیاں۔ لیکن ایک شعر میں یہ لفظ اپنے اصلی معنوں میں بھی نظر آ ہی گیا: خدمت گشت بگولوں کو تو دی صحرا میں میں بھی بر باد ہوں مجھ کو بھی کوئ کام بتا مضطر خیرآبادی

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باد)

نام

ای-میل

تبصرہ

باد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone