تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال ہٹ" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ

انسان کے بازو کا اگلا حصہ جس کے سرے پر انگلیاں ہوتی ہیں (کلائی سے لے کر انگلیوں کے سرے تک) دست

ہاٹھ

رک : ہاٹ (۱) دکان

ہَتھ

دست‏، پنجہ‏، ہاتھ کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

ہَٹھ

زور، طاقت، قوت

ہاتھوں

۱. (ii) جانور کے آگے کے دونوں پیر ۔

ہَتھیلا

چور ، ڈاکو ، گرہ کٹ

ہَتھیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا

ہاتِھیوں

ہاتھی

ہَتھ کَڑا

ہاتھوں میں پہننے کا کڑا، پہنچی، دستہ، سپر کا کڑا، جس سے پکڑتے ہیں، شکنجہ، ہتکڑی، ہتھ کل

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

ہاتھا

چمچے کی طرح کی ایک لکڑی کی چیز جس میں بڑا دستہ ہوتا ہے ۔

ہَتھ جوڑی

ایک قسم کی گھاس جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے، نرکل کی وہ جڑ جو دو ملے ہوئے پنجوں سے مشابہت رکھتی ہے

ہَتھ بیڑی

لوہے کا کڑا یا زنجیر جو مجرم کے ہاتھوں میں ڈالتے ہیں، دست بند، ہتھکڑی

ہَتھ تال

(موسیقی) ایک چھوٹا آلہء موسیقی جو دونوں ہاتھوں سے بجایا جاتا ہے ، مجیرا ، جھانجھ ۔

ہَتھ لیوا

رک : ہتھ کھڈّا ؛ جھبو

ہَتھ گاڑی

ہاتھ سے دھکیلی یا چلائی جانے والی گاڑی، ٹھیلا، ریڑھا

ہَتھ چھوٹ

رک : ہتھ چھٹ ۔

ہَتھ چُھٹ

۲۔ منھ زور ، سرکش ، باغی ؛ ظالم ، بے رحم ؛ فسادی ، ہنگامہ کھڑا کرنے والا ۔

ہَتھ ریڑھی

ہاتھ سے دھکیلنے یا چلانے کی سامان رکھنے کی چھوٹی ریڑھی ، ٹرالی ۔

ہَتھ کَڑ

رک : ہتھ کل

ہَتھ اُدھار

قرضہ، جو مختصر مدت کے لئے ہو اور کسی ضمانت کے بغیر ہو، دستی اُدھار، ہاتھ اُدھار، قرضہ حسنہ، (قرض)دینا، لینا کے ساتھ

ہَتھ کَٹی

ہتکٹی؛ ہتھ کٹی

ہَتھ بَلی

شہ زوری ، زور آوری ، دھینگا مشتی ، پنجہ کشی ، ہاتھوں کی طاقت نیز بے ایمانی ، چالاکی ، ہاتھ کی صفائی ۔

ہَتھ گولا

ہاتھ کا بنا ہوا گولا ، دستی بم ، ۔

ہَتھ ٹیکا

(گاڑی بانی) بگھی کی نشست کے دونوں طرف ہاتھ ٹکانے کو بنی ہوئی جگہ یا تسمے کے جھولے جس میں ہاتھ ڈال لیے جائیں ، یہ جھولے کھڑکیوں سے ملے ہوئے لٹکتے رہتے ہیں ؛ ہتھ وانسا

ہَتھ رَسی

رک : ہتھ رس

ہَتھ پَڑْنا

رک : ہاتھ پڑنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ہَتھ ناٹْک

ہاتھ کی چالاکی ، شعبدہ بازی ۔

ہَتھ کوڑ

رک : ہتھ کھوڑ

ہَتھ کَنْڈا

چالاکی ، عیاری ، چلتر بازی ۔

ہَتھ پُھول

ہاتھ کی پشت کا ایک زیور جس میں زنجیردار پنکھڑی لگی ہوتی ہے، جوا، رتن جوڑ

ہٹھ یل

ضدی

ہَتھ مارُو

ہاتھ لگی چیز اٹھا لے جانے والا ، چور

ہَتھ چَلا

ہتھ چھٹ، ہاتھ کا چالاک، عیّار

ہَتھ ڈَھلا

ہاتھ سے ڈھلا ہوا، ہاتھ کی ڈھلائی سے بنایا ہوا

ہَتھ بَندھا

جس کے ہاتھ بندھے ہوں ، جو ہاتھ باندھے کھڑا ہو ؛ ہتھکڑی لگا ہوا

ہٹھ بس

ضد کے اثر میں، ضد کی حالت میں

ہَٹْھ دھَرمی

اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن

ہَتھ چُھٹا

رقم جو جہاز کے کپتان اور عملے کو دی جاتی تھی

ہَتھ چَکّی

ہاتھ سے چلانے والی چھوٹی چکّی، دستی چکّی، ہاتھ چکی

ہَتھ پھیری

چالاکی ، ہوشیاری ، ہاتھ کی چالاکی ، چابک دستی ؛ شعبدہ بازی ، ہاتھ کی چالاکی سے تماشا کرنا

ہَتھ جھولا

دو پہیوں کی ہاتھ سے دھکیلی جانے والے گاڑی ، ہاتھ گاڑی ، ریڑھا

ہٹھ جوگ

یوگ کا ایک خاص طریقہ جس میں دل کو ظاہری اشیا سے ہٹانے کے لئے کئی طریقے برتے جاتے ہیں، جیسے ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا، بازو کھڑا رکھنا، منہ پچھلی طرف موڑ کر حقہ پینا وغیرہ

ہَتھ کَھڈّا

گاڑی کی کھڑکی کے پَٹ کے چوکٹے کی اوپر اور نیچے کی لکڑیوں میں پٹ کو اُتارنے چڑھانے کے لیے انگلیوں کے سرے اٹکانے کو بنا ہوا کھانچا یا کسی دھات کی بنی ہوئی آڑ ، جبھو ، ہتھ لیوا

ہَتھ کھوڑ

رک : ہتھکڑی

ہَتھ کُنڈا

ہَتھ پَنکھی

ہاتھ سے جھلنے والا چھوٹا پنکھا ، پنکھی ، پنکھیا ۔

ہَتھ کُل

ایک قسم کا آہنی اوزار، جس میں کوئی چیز پکڑا کر کس دی جائے، ہتھ کڑ، ہتھ کڑا، بانک، گیرا، شکنجہ، منگن

ہَتھ رَس

آلۂ تناسل کو ہاتھ سے سہلا کر منی نکالنے کا عمل، جلق، مشت زنی، مٹھولے بازی، ہتھ لس، استمنا بالید

ہَتھ کَرگھا

ہاتھ سے چلائی جانے والی کھڈی، قالین یا کپڑا بننے کی مشین جو ہاتھ سے چلائی جائے

ہَتھ ٹوکری

چھوٹی ٹوکری جسے ہاتھ میں لٹکاتے ہیں

ہَتھ چِٹّھا

اپنے ہاتھ کی لکھی ہوئی چٹھی یا تحریر

ہَٹھ یوگ

ہندوؤںکی عبادت کا ایک طریقہ جس کے بانی گورکھ ناتھ تھے اس میں ظاہری رسوم اور عبادات کو بے معنی بتایا گیا ہے ان کے اس جوگ میں خدا پرستی شامل تھی اور دل کو ظاہری اشیا سے ہٹانے کے لیے کئی طریقے برتے جاتے تھے جیسے ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا ، بازو کھڑا رکھنا یا منھ پچھلی طرف موڑ کر حقہ پینا وغیرہ ۔

ہَٹھ میں

ضد کے اثر میں ، ضد کی حالت میں

ہَتھ ڈَھلائی

ہاتھ سے ڈھالنے کا عمل یا کیفیت ، ہاتھ کی ڈھلائی (مشین کے مقابل) ۔

ہَتھ گَھنٹی

ہاتھ سے بجائی جانے والی گھنٹی ، چھوٹی گھنٹی ، انگریزی Hand Bell کا ترجمہ

ہَتھ پَلِیتی

چالاکی ، عیّاری نیز بے جا عذر ؛ سخت گوئی

ہَتھ چَل

جس کا ہاتھ چلتا ہو (رک : ہتھ چھٹ)

ہَتھ پَہَیّا

مشین وغیرہ میں وہ پہیا جس میں ہاتھ سے گھمانے کے لیے ہتی لگی ہوتی ہے ، دستی پہیا ۔

ہَتھ پَلْپَتی

۔مونث۔ چالاکی۔ عیّاری۔(فقرے) پہلے تو معمولی ہتھ پلپتی ابتدائ عذرات چھڑے ان کی بات تو لونڈے لپاڑیوں کی سی ہے۔ نہیں کہ ذرا میں ہتھ پلپتی داغ دی

اردو، انگلش اور ہندی میں بال ہٹ کے معانیدیکھیے

بال ہٹ

baal-haThबाल-हठ

وزن : 212

بال ہٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچپن کی ضد، اڑ

English meaning of baal-haTh

Noun, Feminine

बाल-हठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बचकाना हठ, बच्चे की ज़िद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال ہٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال ہٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone