تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالا" کے متعقلہ نتائج

بَلَنْد

اونچا، رفیع، بالا، لمبا، دراز

بَلَنْد مَنِش

عالی ظرف، جس کی فطرت میں متانت اور سنجیدگی ہو

بَلَنْد بَخْت

خوش اقبال ، نصیب ور.

بَلَنْد نَظَر

چھوٹی باتوں پر خیال نہ کرنے والا، عالی ظرف، عالی حوصلہ

بَلَنْد فِکْر

رک : بلند پرواز نمبر ۲ .

بَلَند فِطرَت

بَلَنْد حَوصَلَہ

بلند ہمت، فراخ دل، عالی ظرف، جس کا ارادہ بلند ہو، جبری

بَلَنْد اَخْتَر

خوش نصیب ، خوش اقبال.

بَلَنْد رُتْبَہ

عالی مرتبہ، عالی قدر

بَلَنْد بانگ

زور سے بولنے والا، زوردار دعویٰ کرنے والا، اونچی آواز والا

بَلَنْد نام

مشورہ، نیکی میں شہرت رکھنے والا

بَلَنْد بام

(وہ مکان) جس کا کوٹھا باند ہو.

بَلَنْد گِیر

اوپر اُٹھانے والی مشین، بلندی پر لیجانے والی کل، لفٹ، کرین

بَلَنْد بال

(لفظاً) جس کے پر لمبے ہوں (مراداً) بلند برواز ، پرواز.

بَلَنْد مَرْتَبَہ

علی قدر

بَلَنْد سِیرَت

عمدہ سیرت اور اخلاق والا، اچھے کردار کا حامل

بَلَند بِیں

بَلَنْد خَیال

رک : بلند پرواز نمبر ۲.

بَلَنْد بھاگ

رک : باند بخت.

بَلَند آشِیاں

بَلَنْد ہِمَّت

بڑی ہمت والا، دلیر، بہادر، اعلیٰ ہمت، بلند پایہ، اخلاقی طور پر بہادر، ذہنی طور پر مظبوط

بَلَنْد قامَت

دراز قد والا ، لمبا.

بَلَنْد نَظری

نظر کا اونچا ہونا، صرف بڑی چیزیں اور بڑے مقاصد پر نظر رہنا

بَلَنْد اِقْبال

خوش قسمت، خوش نصیب، خوش اختر

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

بَلَنْد پایَہ

عالی مقام، اونچے رتبے کا، عالی رتبہ

بَلَنْد بالا

دراز قامت ، اون٘چے قد کا.

بَلَنْد تَبار

عالی خاندان ، اون٘چے گھرانے کا.

بَلَنْد بِینی

بَلَند پائِیگی

بَلَنْد آواز

جس کی آواز بلند ہو یا زوردار ہو، زور سے بولنے والا، زوردار بات کہنے والا، ون٘چی آواز والا

بَلَنْد خَیالی

بَلَنْد آوازَہ

مشہور ، نامور.

بَلَند اِقبالی

بَلَنْد نِگاہ

چھوٹی باتوں پر خیال نہ کرنے والا، عالی ظرف، عالی حوصلہ

بَلَنْد پَرْواز

اونچا اڑنے والا، عالی خیال، بلند خیال، گہری فکر والا

بَلَنْد نِگاہی

بَلَنْد آہَنگی

زور و شور، جوش و خروش، شور و غل

بلند بانْگ دَعْویٰ

بَلَنْدی

برتری، فوقیت، سرفرازی، مرتبہ عالی، اونچی جگہ، اونچی اٹھی ہوئی چیز، مقامِ رفیع

بَلَنْدَر

بہادر، طاقتور

بَلَنْدی پَیما

اونچائی ناپنے ک آلہ

بَلَنْد کَرنا

نصب کرنا، استادہ کرنا(خیمہ وغیرہ کے لیے)

بَخْت بَلَن٘د

اچھی قسمت، اونچا نصیب

سَرْوِ بَلَند

بلند قامت، سرو کی طرح سِیدھا قد رکھنے والا، معشوقِ دراز قد

بانگِ بَلَنْد

علانیہ، ڈنْکے کی چوٹ.

بالا بَلَند

جس کا قد و قامت اونچا ہو، لمبے قد والا، لمبے قد کی ہیروئن

دَنْدان بَلَنْد

(کنایۃً) بوڑھا گھوڑا .

دِیوارِ بَلَنْد

اون٘چی دیوار

طَنْطَنَہ بَلَنْد ہونا

شور مچنا ، غلغلہ بلند ہونا.

بَہ بانْگِ بَلَند

دِماغ بَلَنْد ہونا

مغرور ہونا.

سَخی کا سَر بَلَنْد ہے

سخاوت سے بڑی عِزَّت ہے.

نَفِیر خَواب بَلَند ہونا

خراٹوں کی آواز آنا ؛ نیند گہری ہو جانا ۔

رُتْبَہ بَلَنْد ہونا

عِزَّت و اِفتخار بڑھنا ، پایہ بلند ہونا ، مرتبہ بڑھنا ، عِزّو وقار زیادہ ہونا .

پایَہ بَلند ہونا

رتبہ زیادہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بالا کے معانیدیکھیے

بالا

baalaaबाला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جغرافیہ قدیم

بالا کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ، سابقہ

  • . اونچا بلند.
  • (ماہی گیری) دریا ے سندھ کی ایک خاص قسم کی مچھلی ، ہلسا
  • برے کا ، ہرلا ، جو کسی چیز کے ماورا ہو ، جیسے : بالا بنفشئی شعاع (رک).
  • خوشبودار
  • ناسمجھ ، نادان ، جس میں بچپناہو ، بھولا ، معصوم.
  • بر ، اوپر.
  • . لڑکی ، بچی ، نو سال تک کی لڑی ، سولہ سال تک کی لڑی
  • . چھوٹی عمر کا یا ننھا بچہ ، شیرخوار بچہ ، بالک ، سولہ برس تک کا لڑکا
  • ’کُنا‘ اور ’چند‘ کے معنی میں ’دو‘ کے ستھ مستعمل، رک : دو بالا.
  • قد و قامت.
  • قوق ، اونچائی پر ، بلند جگہ پر.
  • طفلانہ ، بچکانہ ، بچوں کا سا ، جیسے : سرکالا سن٘ھ بالا
  • جورو ، زوجہ ، عورت
  • ، بیٹا بیٹی ، اولاد (اکثر لڑکا وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • چوٹی ، اوپر کا حصّہ
  • (قدیم) آگے ، سامنے.
  • بڑھا چڑھا ہوا . فوقیت رکھنے والا، برتر.
  • خرمے کی ایک قسم جو درخت پر سوکھ جاتا ہے.
  • نوخیز.
  • چھوٹی الائچی
  • شادی کے بعد کی ایک رسم میں دلھن کے گھر والے دولھا کے گھر مٹھائی اور پھل وغیرہ بھیجتے ہیں.
  • ، سابق کا ، مذکور رالصدر
  • (صوافی) سکے کا سیدھا رخ یعنی وہ رخ جس اد حاکم وقت کا چہرا یا اس کے حکم سے کوئی خاص علامت بطور نشانی بنی ہو
  • ، ایک کیڑا جو تقریباً چھ انچ اونچے گیہوں یا جو کے پودے کو کھا لیتا ہے
  • ، بالی سے بڑا کان میں پہننے کا حلقہ
  • رک بالل
  • دوا میں کام آنے والا ایک خوشبو دار پودا ، بالچھڑ
  • ، اوپر کا ، اوپر کے حصے کا
  • ، طنایوں کے سرے بان٘دھے کو شامیانے یا خیمے کی سرگا کے کنارے ملے ہوئے رسّی کے پھندوں (یا حلقوں) میں سے ہر ایک پھندا
  • مختلف ، اگ ، منزہ ومیرا.
  • ایک خوشبودار درخت جس کی جڑ سے ٹٹیاں بناتے ہیں
  • وہ گیت جو بے کہ پیدائش میں گایا جاتا ہے.
  • ، گیہوں اور جو کا پودا جب تک مٹھی بھر کا رہے
  • ایک زدر نگ پھول کا نام جو ماہ فروری میں لگتا ہے اور جس کی خوِشبو روح پرور ہوتی ہے . لاط ، Hibiscus mutabilis
  • ماورا ، پرے (جس تک رسائی ممکن نہ ہو).
  • ہلدی
  • ہیر پھیر کی بات ، چکر کی بات ، فریب ، حیلہ ، بہانہ
  • ، (جغرافیہ) شمالی ، آپر ڈویژن کا
  • ، خفیہ ، پوشیدہ
  • بیلے کا پودا
  • کَھیر کا پیڑ
  • ، ناریل
  • . موئیا درخت
  • ہاتھ میں پہننے کا کڑا
  • گیکوار
  • نیلی کٹ سَرِیاْ
  • ، ایک برس کی گاے
  • ، چینی ککڑی

شعر

English meaning of baalaa

Noun, Masculine, Suffix, Prefix

  • a custom after marriage in which bride's family send presents (confectionary, fruits) to bridegroom's family
  • a song sung on the occasion of child's birth
  • female child, girl
  • large earring
  • one who has not reached the age of maturity
  • small child, infant
  • stature, height
  • summit, top, upper part
  • woman, wife

Noun, Feminine

  • a teenage girl

Preposition

बाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय, उपसर्ग

  • ऊँचा, ऊपरी, कान का ज़ेवर
  • ऊँचा, बुलंद, देह, प्रधान, श्रेष्ठ
  • ऊँचा, बलंद, शरीर, देह, आगे, सामने, प्रधान, श्रेष्ठ, जिसे तर्जीह हो, ऊपर, उपरि।
  • कान में पहनने का एक प्रकार का छल्लेनुमा गहना; बड़ी बाली
  • गेहूँ, जौ की फ़सल में लगने वाला एक तरह का कीड़ा।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जवान स्त्री। युवती।
  • बारह वर्ष से सत्रह वर्ष तक की अवस्था की स्त्री।

विशेषण

  • ऊँचा, बलंद, शरीर, देह, आगे, सामने, प्रधान, श्रेष्ठ, जिसे तर्जीह हो, ऊपर, उपरि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone