تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باندْھنُوں بانْدھْنا" کے متعقلہ نتائج

باندْھنُوں بانْدھْنا

تہمت لگانا، کسی کے سر الزام مڑھنا

باندْھنُوں

منصوبہ ، پہلے سے سوچی سمجھی تدبیر، بیش نہاد

باندْھْنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

جی باندْھنا

دل لگانا.

رَہْٹی باندْھنا

قرض کو قسط وار ادا کرنا

کَر باندْھنا

ہمیشہ کے لیے کسی بات کا معمول مقرر کرنا، پخ لگانا، علت لگانا، عادت بنانا

دِل باندْھنا

پھوڑے پھنسی کا پھیلنا، زیادہ متورم ہونا

حِنا باندْھنا

مہندی کا بطور دوا کے لگانا (پھوڑے پھنسی وغیرہ پر)

پَر بانْدھنا

پرند کے پروں کو ایک خاص بندش کے ساتھ بان٘دھنا کہ وہ اڑ نہ سکے ، (مجازاً) مجبور کرنا ، بے بس کر دینا.

لائِن باندْھنا

قطار لگانا ، صف بستہ ہونا

ٹَک باندْھنا

تاک لگانا، گھورنا، تکنا

آنکھیں باندْھنا

آن٘کھیں بند کرنا، میچنا

بات باندھنا

غلط خیال قائم کرنا ، غلط گمانی کرنا ، ازخود سوچ بیٹھنا ، خلاف بیانی کرنا ، جھوٹی دلیل کرنا.

گَھر باندْھنا

قدم جمانا ، ایک جگہ رہنا.

نَظَر بانْدھنا

منتر یا ہاتھ کی صفائی سے عجیب کرتب دکھانا، جادو کے زور سے ایسی چیزیں دکھانا، جن کا کوئی وجود نہ ہو، نظربندی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں باندْھنُوں بانْدھْنا کے معانیدیکھیے

باندْھنُوں بانْدھْنا

baa.ndhnuu.n baa.ndhnaa•बाँधनूँ बाँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

باندْھنُوں بانْدھْنا کے اردو معانی

  • تہمت لگانا، کسی کے سر الزام مڑھنا
  • منصوبہ بنانا، سازش کرنا

Urdu meaning of baa.ndhnuu.n baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tahmat lagaanaa, kisii ke sar ilzaam ma.Dhnaa
  • mansuubaa banaanaa, saazish karnaa

बाँधनूँ बाँधना के हिंदी अर्थ

  • आरोप लगाना, किसी के सर आरोप मढ़ना
  • योजना बनाना, षड़यंत्र करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باندْھنُوں بانْدھْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باندْھنُوں بانْدھْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone