تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بار دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بار دار کے معانیدیکھیے
بار دار کے اردو معانی
صفت
- پھل دینے والا، پھلا ہوا، سر سبز، بارآور
- بوجھ سے لدا ہوا
- حاملہ ( انسان یا جانور )، بچہ دینے والا بیضہ وغیرہ
- نتیجہ خیز، کامیاب
- شاہان بہمنیہ کے عہد میں چوبدار کے منصب کا نام
شعر
یہ مثل سچ ہے وہ ہی جھکتے ہیں
جو شجر بار دار ہوتے ہیں
English meaning of baar-daar
बार-दार के हिंदी अर्थ
بار دار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بار دار)
بار دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔