تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات پَر جانا" کے متعقلہ نتائج

بات پَر جانا

یقین کرنا، اعتبار کرنا، پتیانا

زَبان پَر بات رَہ جانا

زبان پر کسی گُزری ہوئی بات کا ذِکر باقی رہنا

کِسی کی بات پَر جانا

کسی کی بات کا یقین کرنا ، کسی کی بات کو صحیح مان لینا ، کسی کی بات کا خیال کرنا.

بات مُنھ پَر آ جانا

اپنی بات پَر اَڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات پَر جانا کے معانیدیکھیے

بات پَر جانا

baat par jaanaaबात पर जाना

محاورہ

بات پَر جانا کے اردو معانی

  • یقین کرنا، اعتبار کرنا، پتیانا
  • بات ماننا، مشورہ یا نصیحت قبول کرنا، کہے میں آنا، بہکائے میں آنا
  • مطلب سمجھنا، مفہوم لینا

बात पर जाना के हिंदी अर्थ

  • विश्वास करना, भरोसा करना, पतियाना, सच मानना
  • बात मानना, प्रामर्श या उपदेश स्वीकार करना, कहे में आना, बहकाये में आना
  • मतलब समझना, अर्थ समझना, भाव समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات پَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات پَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone