تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ سے بات جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ سے بات جانا

معاملہ قابو سے باہر ہو جانا (رک : بات ہاتھ سے جانا)

بات ہاتھ سے جانا

بات کی زبان سے نکل جانا ، مشتہر ہو جانا .

بات سے ہاتھ اُٹھانا

کسی امر سے باز آجانا

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

ہاتھ سے نَہ جانا

اختیار میں رہنا ، قبضے میں رہنا ۔

ہاتھ سے چَلا جانا

قبضے میں نہ رہنا ، جاتے رہنا ۔

ہاتھ سے نِکلا جانا

جانے والا ہونا ؛ کھو جانے کے قریب ہونا، ضائع ہونے کو تیار ہونا ، قابو سے باہر ہونے والا ہونا

ہاتھ سے نِکَل جانا

قابو سے باہر ہونا ۔

ہاتھ سے کھیل جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، ہاتھ سے جاتے رہنا ؛ مر جانا ۔

ہاتھ سے چُھوٹ جانا

ہاتھ سے گر جانا ، ہاتھ سے نکل کر گر پڑنا ، ہاتھ سے پھسل جانا

ہاتھ سے جانا

قابو سے نکل جانا؛ بس میں نہ رہنا، اختیار سے نکل جانا

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ سے کھونا

خود کوئی ایسا عمل کرنا جس سے عزت میں فرق آ جائے

بات ذِہْن سے اُتَر جانا

بھولنا، ذہن سے نکل جانا، دماغ سے نکل جانا

ہاتھ سے بے ہاتھ ہو جانا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا

ارادے کے بغیر کوئی بات بے سوچے سمجھے زبان پر آجانا، یکایک بول اٹھنا

ہاتھ کی مار سے بات کی مار بَدتَر ہے

طنز یا دل آزاری کے جملے سے جسمانی چوٹ سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے .

دامَن ہاتھ سے چُھوٹ جانا

تعلق باقی نہ رہنا، سلسلہ ٹوٹ جانا ، علیحدگی ہوجانا .

وَقت ہاتھ سے نِکلا جانا

موقع نکل جانا ؛ وقت ضائع ہو جانا ۔

وَقت ہاتھ سے نِکَل جانا

موقع نکل جانا ؛ وقت ضائع ہو جانا ۔

دِل ہاتھ سے جانا

عاشق ہونا ؛ بے اختیار ہونا .

مَیدان ہاتھ سے جانا

شکست ہونا، ہار ہونا

مِزاج ہاتھ سے جانا

طبیعت کا بے قابو ہو جانا ، مزاج کا بے اختیار ہو جانا ، غصہ آجانا ۔

شِکار ہاتھ سے جانا

کسی پسندیدہ یا نفع بخش چیز کا قبضے میں آ کر نکل جانا

وَقت ہاتھ سے جانا

۔موقع نکل جانا۔؎

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹ جانا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

کوئی بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا

کوئی بے موقع بات منہ سے بے اختیار نکل جانا، کوئی سخت یا ناخوشگوار بات منھ سے نکل جانا

گوڑی ہاتھ سے جانا

شکار نکل جانا، موقع جاتا رہنا، کمائی نہ ہونا

بَچّے کا ہاتھ سے کھیل جانا

بچے کا مر جانا ، بچے کا ہاتھ سے جاتا رہنا ، بچے کا فوت ہوجانا .

مَوْقََعْ ہَاْتْھ سے جانا

کسی کام کے کرنے کا وقت نکل جانا، موقع کھو دینا، وقت ختم ہوجانا

بات زَبان یا مُن٘ھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

بات سے نِکَل جانا

قول سے بے قول ہو جانا، وعدے سے منحرف ہونا، زبان بدلنا

چُوتْڑوں سے ہاتھ پون٘چھ کَر بَیٹھ جانا

قلّاش ہو جانا ، ساری رقم خرچ کردینا

سونےکی چِڑْیا ہاتھ سے اُڑْ جانا

مالدار کا قابو سے نکل جانا

بات زَبان سے نِکَل جانا

بے ارادہ کہہ اٹھنا، بے قصد کوئی بات کہہ دینا

سونےکی چِڑْیا اُڑْنا یا ہاتھ سے نِکَل جانا

فائدہ پہچانے والے شخص کا ہاتھ سے نِکل جانا ، مِلی ہوئی قیمتی چیز کا ہاتھ سے جاتا رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سے بات جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ سے بات جانا

haath se baat jaanaaहाथ से बात जाना

محاورہ

دیکھیے: بات ہاتھ سے جانا

ہاتھ سے بات جانا کے اردو معانی

  • معاملہ قابو سے باہر ہو جانا (رک : بات ہاتھ سے جانا)

हाथ से बात जाना के हिंदी अर्थ

  • मामला क़ाबू से बाहर हो जाना (रुक : बात हाथ से जाना)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ سے بات جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ سے بات جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words