تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازارْگان" کے متعقلہ نتائج

گاں

مرکبات میں آکر معانی ذیل میں مستعمل ہے، حرف لیاقت جیسے شائیگاں، تعیّن عدد کے لئے جیسے دوگاں

گان

گانا ، نغمہ.

گُوں

رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ

گِیں

اسما کے بعد مرکبات میں آتا ہے اور پربھرا ہوا کے معنی دیتا ہے جیسے غمگیں۔ سُرْمَگیں

گَوں

غِیں

نشہ بازوں کی وہ مغرورانہ آواز جو نشے کی ترنگ میں نکلتی ہے ، حالت بے ہوشی و غنودگی کی آواز.

گانے

گیت، نغمہ، سرود ، نشید، لے، سر، تال کے ساتھ دل گداز لہجہ میں گایا ہوا کلام جو دل کو راحت و فرحت بخشے

گانی

سندھ کی ایک مخصوص مالا

گانا

نغمہ ، سرود ، نشید، اپنے مطلب کی بات کہنا ، اپنی کہے جانا، باتیں بنانا، لمبی کہانی کہنا، طویل قصّہ بیان کرنا، گارا راگ گانا

غانی

غنی، تونگر، دولتمند، بے نیاز

گان کَرنا

(ٹھگی) مسافر کو قتل کرنے کے ارادے سے کسی جگہ بٹھا کر دھوکا پٹّی اور بہلاوے کی باتیں کرنا جس سے اس کا دھیان بھٹکے، چوکا دینا ، چوکارا دینا .

گانَہ

۔(ھ) الاپنا۔ راگ گانا۲۔ (کنایۃً) بے ہودے باتیں کرنا۔ بکنا کہنا۔؎

غانیہ

غَانِز

گان٘ڈُو

(فحش بازاری) وہ مرد جسے فعل بد کرانے کا شوق ہو، علت ابنہ رکھنے والا، بویسیا، ایک گالی

غانِم

مال غنیمت حاصل کرنے والا ؛ (مجازاً) فتحیاب ۔

گانا گَھر

وہ مکان جس میں ناچ ہوتا ہو ، رقص و سرود کی جگہ ، رقص گاہ ، تھیٹر ، بال روم ۔

گانا ناٹک

وہ تمثیل جس میں عموماً کرشن اور ان کی گوپیوں کی کہانی رقص کی صورت میں پیش کی جاتی ہے، رہس، ڈانس، ڈراما

گانْدَھرْو

(ہندو) شادی بیاہ کا ایک طریقہ، جس میں صرف میاں بیوی کی رضامندی کی ضرورت ہوتی ہے، کسی گواہ یا ماں باپ کی اجازت ضروری نہیں سمجھی جاتی

غانْفَر

گانْہارا

گانے والا ، گویّا.

گانْہار

گانے والا ، گویّا.

گانا ہونا

کیچڑ ہوجانا ، مٹّی ہوجانا ، گارا بننا.

غانِماً

فائدہ حاصل کیے ہوئے ؛ فاتحانہ

گانا ناچْنا

ناچ دکھانا ، رقص کرنا ، تھرکنا

غانِمِین

غانِم (رک) کی جمع ، مالِ غنیمت حاصل کرنے والے۔

گاؤں

چھوٹی بستی یا آبادی، قریہ، موضع، دیہہ

گانے والا شُعْلَہ

(طبیعیات) تیس سینٹی میٹر لمبی اور تین اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر چوڑی شیشے کی ایک ٹیوب لی جائے جو دونوں سروں پر کُھلی ہوئی ہو اور اُسے آہستہ آہستہ گیس کے شعلے پر نیچے لایا جائے اور جب شعلہ ٹیوب کے وسط میں پہنچ جائے تو شعلہ متحرک ہو جاتا ہے اور اس سے سریلی آواز نکلنے لگتی ہے، اسے گانے والا شعلہ کہتے ہیں

گانے والے کا مُنْہ نَہیں رَہْتا ناچْنے والے کا پانو نَہیں رَہْتا

محنتی آدمی سے بیکار نہیں رہا جاتا ؛ جو جس فن کا ماہر ہے وہ اس کا اظہار کر کے رہتا ہے ؛ عادت چھپائے نہیں چھپتی.

گانے والے کا مُنْھ ناچْنے والے کا پَیر نَہِیں رَہتا

رک : گانے والے کا من٘ھ نہیں رہتا.

گانے والے کا مُنْہ نَہیں رَہْتا ناچْنے والے کا پَیر نَہیں رَہْتا

محنتی آدمی سے بیکار نہیں رہا جاتا ؛ جو جس فن کا ماہر ہے وہ اس کا اظہار کر کے رہتا ہے ؛ عادت چھپائے نہیں چھپتی.

گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ سَکُوں آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ سَکے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

گانے والے کا مُنْھ نَہِیں رَہتا

محنتی اور کام کرنے والے آدمی سے خالی نہیں بیٹھا جاتا.

گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا

باتوں سے خوش کرنا، عیش و عشرت کا کوئی سامان نہیں، کام کوئی نہ کرنا محض باتوں سے خوش کرنا

گانا اُتَّم، بَجانا مَدَّھم

ساز کو آواز کی نسبت مدھم رکھا جاتا ہے

گانا ناچ کے

رقص دکھاتے ہوئے ، رقص کرتے ہوئے ۔

گانے کا مُنْھ نَہِیں رَہتا

۔مثل ۔ہزار خدمت کرو نفع کچھ بھی نہیں۔

گانا اور رونا، کِس کو نہیں آتا

ایسی باتیں سب جانتے ہیں، خوشی اور غم سے سب متأثر ہوتے ہیں

گانا بَجانا

راگ رنگ، گیت اور موسیقی

گانا نَچانا

پھیرے کرانا ، قواعد کرانا ، دوڑ دھوپ کرانا

گانا نَہیں آیا تو کَہے اَنْگَن بَنْکا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا ۔

گانا ناچ کَر

رقص دکھاتے ہوئے ، رقص کرتے ہوئے ۔

غاں غاں

کوّے کی آواز ، کاں کاں ، کائیں کائیں .

گانڑ

(فحش، بازاری) گان٘ڈ، مقعد، دُبر

گاندا

رک : گان٘ڈا ، گنّا .

گانگْڑی

ایک پودا جو گز بھر تک لمبا ہوتا ہے ، شاخ پتلی چھنگلیا کے قریب ، کئی شاخیں زمین سے نکلتی ہیں ، پھل کا رنگ سرخ اور ہر پھل میں تین بیج نکلتے ہیں ، مزہ میٹھا اور چکنا ہوتا ہے.

گاندھی

عطر بنانے اور بیچنے والا، عطرفروش

گانوْنا

رک : ” گانا “ (۱) .

گانجے

گانجا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گانجا

بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے

گانڈا

گنّا، نیشکر

گانسا

جسم کا وہ حصّہ، جو ان٘گلیوں اور ان٘گوٹھے کے درمیان ہوتا ہے، زاویہ، گھائی

گانسی

لوہے کا پھل، جو تیرمیں لگاتے ہیں، تیر کی انّی، پیکان

گانٹ

رک : گان٘ٹھ ، گرہ .

گاؤں جن

گاؤں کے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں بازارْگان کے معانیدیکھیے

بازارْگان

baazaargaanबाज़ारगान

اصل: فارسی

بازارْگان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاجر، سوداگر

English meaning of baazaargaan

Noun, Masculine

बाज़ारगान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازارْگان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازارْگان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone