تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَڑْھ کر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑْھ کر کے معانیدیکھیے
بَڑْھ کر کے اردو معانی
فعل متعلق
- زیادہ تر، زیادہ، بہتر، اعلی، بلند تر
شعر
زندگی پر اس سے بڑھ کر طنز کیا ہوگا فرازؔ
اس کا یہ کہنا کہ تو شاعر ہے دیوانہ نہیں
درد بڑھ کر دوا نہ ہو جائے
زندگی بے مزا نہ ہو جائے
فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا
مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ
English meaning of ba.Dh kar
Adverb
- better, superior, loftier
बढ़ कर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- तुलना में बेहतर या अधिक, विकसित, उत्तम, श्रेष्ठ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَڑْھ کر)
بَڑْھ کر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔