تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَغَل میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَل میں کے معانیدیکھیے
بَغَل میں کے اردو معانی
فعل متعلق
- قریب، برابر، متصل
شعر
دل لے کے ان کی بزم میں جایا نہ جائے گا
یہ مدعی بغل میں چھپایا نہ جائے گا
میرے بغل میں رہ کے مجھی کو کیا ذلیل
نفرت سی ہو گئی دل خانہ خراب سے
لطف شب مہ اے دل اس دم مجھے حاصل ہو
اک چاند بغل میں ہو اک چاند مقابل ہو
English meaning of baGal me.n
Adverb
- near, close, adjoining
बग़ल में के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- निकट, क़रीब, बराबर, मुत्तसिल, मिला हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَغَل میں)
بَغَل میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔