تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہا" کے متعقلہ نتائج

نِرْخ

۱. بھاؤ ، شرح ، در ، قیمت ، بہا .

نِرْخ تیز ہونا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخی

ایک عہدے دار، جس کا کام بازار کے نرخ مقرر کرنا اور اطلاع دینا تھا

نِرْخِیَّت

اُتار چڑھاؤ ، تغیر ، گھٹاؤ بڑھاؤ ۔

نِرْخ توڑنا

بھاؤ گھٹانا، قیمت کم کرنا

نِرْخ بَڑھنا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخ چَڑھانا

بھاؤ بڑھانا

رِعایَتی نِرْخ

جِنْسِیَت نِرْخ

ایک ہی قیمت یا بھاؤ کا نیز ہم رُتبہ

پَرْچُون نِرْخ

تھوک نرخ کا نقیض، خردہ قیمت

بازاری نِرْخ

کَوڑِیوں کے نِرْخ

کوڑیوں کے مول، نہایت سستا ، بے قدر و قیمت.

بازار کا نِرْخ

واجبی قیمت، مناسب دام

بَنْڈے کے کچالو کِس نِرْخ پر بِکْتے ہیں

آپ کی صلاحیت اور قابلیت کتنی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہا کے معانیدیکھیے

بَہا

bahaaबहा

وزن : 12

دیکھیے: بَہْنا

بَہا کے اردو معانی

ہندی - اسم، فعل لازم، لاحقہ

  • بہایا ہوا، تیرتا ہوا، تیرایا ہوا
  • آب پاشی کی نہر سے نکالا ہوا نالا جو کھیتوں کے کنارے کنارے بہتا ہے اور جس سے برہوں میں پانی لیا جاتا ہے، بہن
  • بہنا (رک) سے ماضی (تراکیب میں مستعمل)

فارسی - اسم، مذکر

  • قیمت، مول، بھاو
  • قدر، منزلت، رتبہ

عربی - اسم، مؤنث

  • خوبی، زیبائش، رونق

شعر

English meaning of bahaa

Hindi - Noun, Intransitive verb, Suffix

  • conduit conveying water from a canal for irrigation
  • floating, drifting

Persian - Noun, Masculine

  • value, price
  • value, price, rate

बहा के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, अकर्मक क्रिया, प्रत्यय

  • बहाया हुआ, तैरता हुआ, तैराया हुआ
  • नहर-विभाग की नहर से निकाला हुआ नाला जो खेतों के किनारे-किनारे बहता है और जिस से बरहों में पानी लिया जाता है, बहन
  • बहना (रुक) से माज़ी (समास में प्रयुक्त)

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ीमत, मोल, भाव
  • प्रतिष्ठा, प्रशंसा, पदवी

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विशेषता, सजावट, चमक-दमक

بَہا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone