تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہا" کے متعقلہ نتائج

اَہا

فجائیہ کلمہ جو خوشی تعجب داد و تحسین یا تلذذ کے موقع پر بے ساختہ نکلتا ہے، مترادف: واہ وا، کیا کہنا، وغیرہ

اَہاجی

ہجویات، ہجویں، بد گوئی، وہ نظم یا نثر جس میں کسی کی برائیاں بیان کی جائیں

اَہاری

کھانا، غذا

اَہار

کھانا، غذا، خورش

اَہاں

نہیں ہر گز نہیں.

اَہارْنا

کلف دینا.

اَہارْجا

(جراحی) مٹانے سے پتھری یا جسم سے رسولی بذریعہ عمل جراحی نکالنے کا طریقہ.

اَہارْجَہ

(جراحی) مٹانے سے پتھری یا جسم سے رسولی بذریعہ عمل جراحی نکالنے کا طریقہ.

اَہالِیُو

(نباتیات) تخم ریحان سے مشابہ ایک لمبوترا سرخ رنگ تخم، ہالون، پنسدان

اَہا ہا ہا

’اہا‘ جس کی یہ تاکید اور شدید تاثر کے موقع پر مستعمل ہے، نیز طنزاً

اَہاہا

واہ وا واہ وا!، آہاہا، اہااہا، کلمۂ تعجب و انبساط

اَہام خَط

ایک رسم الخط جو آسام میں رائج تھا.

اَہار کَرْنا

کھانا.

اَہار مُہْرَہ

وہ بڑی کوڑی جسے اہار کرنے کے بعد کاغذ پر رگڑتے ہیں تا کہ چکنا ہوجائے اور قلم روانی کے ساتھ چل سکے

اَہانے بَہانے

بہانے، حیلے، حوالے

اَہاری کَہاری

رک : کہاری.

اَہالی مَوالی

مصاحبین، متوسلین، یار دوست، نوکر چاکر

اَہار بیْوہار

معیشت اور کاروبار، تجارت اور معیشت

اَہالیِ اَئِمَّہ

امام صاحبان جو مدارس وغیرہ کے ملا یا عالم

اَہالیِ مُقَدَّمَہ

مقدمے کے فریقین، مدعی و مدعا علیہ

اَہاروں تَھکے بِیْوہاروں تَھکے

ہر طرح سے ناچار.

اَہار چُوکے وہ گَئے بِیوہار چُوکے وہ گَئے دَربار چُوکے وہ گَئے سُسرال چُوکے وہ گَئے

جس نے خور و نوش میں سوداگری میں حاکم کے سامنے یا سسرال میں تکلف سے کام لیا یا غلطی کی اس نے نقصان اٹھایا.

اَعالی

بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)

اَعادی

مخالفین، وہ لوگ جو دشمن یا حریف ہوں

اَعاجِم

عجمی خصوصاً ایرانی لوگ، وہ اشخاص جن کی زبان عربی نہ ہو

اَعاجِیب

جن پر تعجب کیا جائے، عجیب و غریب قسم کے

اَعاصِر

اعصار کی جمع الجمع، طوفان

اَعاظِم

عظیم، نامور اور شہرت یافتہ لوگ

اَعادَۂ مَعْدُوم

(علم الکلام) نیست و نابود ہوجانے کے بعد پلٹ آنا، معدوم ہونے کے بعد موجود ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہا کے معانیدیکھیے

اَہا

ahaaअहा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

اَہا کے اردو معانی

فجائیہ

  • فجائیہ کلمہ جو خوشی تعجب داد و تحسین یا تلذذ کے موقع پر بے ساختہ نکلتا ہے، مترادف: واہ وا، کیا کہنا، وغیرہ

شعر

English meaning of ahaa

Interjection, Inexhaustible

  • aha, exclamation of joy
  • ha! aha! ho! used to express pleasure, wonder, happiness, great! that's wonderful!

अहा के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक, अव्यय

  • हर्ष और विस्मय सूचक उद्गार
  • आनंद, प्रसन्नता, आह्लाद आदि का सूचक शब्द
  • इसका प्रयोग प्रसन्नता और प्रशंसा की सूचना के लिये होता है; जैसे - अहा! यह कैसा सुंदर फूल है।

اَہا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words