تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہا" کے متعقلہ نتائج

چَہا

ایک طرح کا چھوٹا سیاہی ماہل پرندہ، جس کے سینے کے بال سفید ہوتے ہیں، چون٘چ اور ٹان٘گیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں، دریا کے کنارے کم پانی میں چھوٹی مچھلیاں یا کیڑے مکوڑے وغیرہ کھاتا ہے

چَاہ

گہرا کھودا ہوا گڈھا، جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، کنواں

چَہار

چار، چار کی عدد

چَہانا

چاہنا

چَہارَہ

پتھر یا این٘ٹ کا بڑا ٹکڑا ، قب : چہار (ا) ؛ چہاڑ .

چَہارُمی

چوتھا، چہارم (رک) منسوب یا متعلق .

چَہارُم

تیسرے کے بعد کا، چوتھا، چوتھائی، ۱/۴، نصف کا نصف، آدھے کا آدھا

چَہاردَہ

چودہ

چَہاڑَہ

پتھریلی ، قب : چہاڑ.

چَہاڑ

دریا کا کنارا، کڑواڑا

چَہارُمِیں

چوتھا، چہارم (رک) منسوب یا متعلق .

چَہار پا

چارپا ، چارپایہ .

چَہار پَر

ایک طرح کا تیر جس پر چار پر لگے ہوتے ہیں.

چَہار تَک

رک پوئیا (ا) ، سرپٹ.

چَہار تَگ

رک پوئیا (ا) ، سرپٹ.

چَہار سُو

چہار جانب، چاروں طرف، چاروں سمت، ہر ایک سمت میں

چَہار رَگ

ہون٘ٹوں کی چار رگیں جو دو نیچے کے ہون٘ٹ میں ہوتی ہیں اور مسوڑوں کے امراض میں نہایت مفید ہیں ، قب : چار رگ.

چَہار گَہ

سارن٘گی کی طرح کی بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تان٘ت کے چار تار ہوتے میں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے اس کو چوبیلا اور چوتارا بھی کہتے ہیں.

چَہار یار

چار دوست ؛ (مراد) پیغمبرؐ اسلام کے چار خلفا (حضرت ابوبکرؓ ، حضرت عمرؓ حضرت عثمانؓ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ) ؛ خلفائے راشدین.

چَہار مِیر

چَہار پِیر

رک چار پیر.

چَہار پَرَہ

ایک طرح کا تیر جس پر چار پر لگے ہوتے ہیں.

چَہار بَیت

رک چار بیت ؛ رزمیہ نظم.

چَہار پَہَر

رک : چار پہر .

چَہار اِمام

(فقہ) اہل سنّت کے چار امام (امام ابوحنیفہؒ، امام شافعیؒ، امام مالکؒ اور امام حن٘بلؒ) ؛ خلفائے کرام.

چَہار پَہَل

چار کنارے یا چار رخ والا ، چو کور.

چَہار تارَہ

چَہار گانَہ

چاروں، چار قسم کے، چار سے نسبت رکھنے والا، چار گانہ

چَہار گامَہ

تیز چلنے والا گھوڑا، اسپ صبا رفتار، عمدہ گھوڑا

چَہار آئِین

ایک طرح کا خیمہ ؛ خلفائے کرام ؛ چار سنّی فرقے ؛ اکبر کے چار وزیر (ابوالفضل ، فیضی ، بیربل اور ٹوڈرمل) .

چَہار دَہُم

چودھواں

چَہار جُزی

چارا اجزا سے مرکب ، جس میں چار چیزیں شامل ہوں ، چار جزو والا.

چَہار یاری

چار یار کا پیرو، (مراد) اہل سنّت

چَہار گانی

چار طرح کی، چار قسم کی

چَہار عَلَم

خلفائے کرام ، چار عنصر .

چَہار بَیتی

چہار بیت (رک) سے منسوب ، رباعی .

چَہار طَبَع

چَہار زَبان

چَہار اُصُول

(موسیقی) رک چترن٘گ ؛ وہ گانا جس میں چار ان٘گ شامل ہوں .

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

چَہار پَہْلُو

چَہار اَرْکان

رک : چار ارکان ؛ حدود عالم (مراد) مشرق ، مغرب شمال اور جنوب.

چَہار گوشَہ

اکبر کے عہد کا ایک سکّہ جو وزن اور قیت میں آفتابی کے برابر ہوتا .

چَہار رُکْنی

چار رکن والی ، چار جزو والی .

چَہار آئِیَنہ

ایک ہی لوہے کے دو ٹکڑے . . . ان میں سے ایک گھوڑوں کا نعل بنتا ہے تو دوسرا بادشاہ کا چہار آئینہ .

چَہار چَشْم

بے حیا، بے شرم، بے وفا، بے مروت

چَہار چَنْد

چوگنا

چَہار بازار

ایک محصول کا نام ، قب : چوتھ .

چَہار سَطْحی

چار سطحوں کا ، جس کی چار سطحیں ہوں .

چَہار زَرْہی

کبوتر کی ایک نسل جو مگسی نر اور عودی مادہ کے جوڑے سے پیدا کی گئی .

چَہار کَرْگَس

چار عنصر ؛ شداد یا کاؤس کا تخت .

چَہار اَقْران

خلفائے کرام .

چَہار شَن٘بَہ

من٘گل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن، بدھ، بدھ وار

چَہار بِیسْتی

اکبری عہد کا ایک عہدہ جو آٹھ شاہی منصبوں میں چھٹے درجے پر تھا. آٹھراں اور سب سے بڑا درجہ پنج بزاری ہوتا تھا .

چَہار دَسْتی

دودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قسم ، ان جانوروں کا ان٘گھوٹھا ان٘گلیوں سے مل سکتا ہے تاکہ وہ اگلے پچھلے دونوں اعضا بطور ہاتھ استعمال کر سکیں ، چوہتّا.

چَہار بالِش

رک : چار بالش .

چَہار سَمْتی

چہار سمت سے منسوب یا متعلق ، چار سمتوں والا .

چَہار ہَزاری

رک : چار ہزاری ؛ مغلیہ عہد کا ایک عہدہ .

چَہار دانگ

چاروں گوشے، چاروں سمت، چارطرف، ہر سمت

چَہار جِسْمِیَہ

چار جسموں والا ، چار عناصر سے مرکب ، وہ مادّہ جس میں چار جزو پائے جائیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہا کے معانیدیکھیے

چَہا

chahaaचहा

وزن : 12

چَہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک طرح کا چھوٹا سیاہی ماہل پرندہ، جس کے سینے کے بال سفید ہوتے ہیں، چون٘چ اور ٹان٘گیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں، دریا کے کنارے کم پانی میں چھوٹی مچھلیاں یا کیڑے مکوڑے وغیرہ کھاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chahaa

Noun, Masculine

  • snipe, game bird with long straight bill

चहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चितकबरे रंग का एक प्रकार का पक्षी जो कीचड़ में के कीड़े-मकोड़े खाता है और जिसका मांस बहुत स्वादिष्ट माना जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words