تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہا" کے متعقلہ نتائج

لَہا

(برائے تانیث) اُس کو، اُس کے لئے

لَہانا

لَہاتی

حلق سے ادا ہونے یا نکلنے والا وہ حرف یا آواز جس کا مخرج حلق ہو.

لَہاسی

(کشتی بانی) چھوٹی رسّی جس سےکشتی کھین٘چتے یا باندھتے ہیں

لَہات

وہ گوشت کا ٹکڑا جو حلق میں لٹکا ہوتا ہے، کوّا، حلق کا کوّا، کاگ

لَہان

لَعن، لعنت

لَہار

(کاشت کاری) کھیت کاٹنے والے مزدور کی اُجرت جو کٹے ہوئے اناج کی پولیوں کا پانچ فی صد ہوتی تھی، لائی

لَہاؤ

نخرے، چون٘چلے، لاڈ ، پیار

لَہاس

وہ موٹا اور بہت بڑا رسّا جو جہاز یا کشتی پر لنگر وغیرہ لٹکانے، ناؤ کھینچنے یا باندھنے کے کام آتا ہے، جہاز کا رسّا

لَہاتِیَہ

(تجوید) حلق سے نکلنے یا ادا ہونے والے حروف.

لَہازِم

لَہالوٹ

لہلوٹ، فریفتہ، رغبت رکھنے والا، عاشق

لَعابی

لعاب (رک) سے منسوب ، لعاب دار ، لیسدار نیز چکنا.

لَاہُوْت

عالم ذات الٰہی جس میں سالک کو فنا فی اللہ کا مقام حاصل ہوتا ہے گنج مخفی، مقام محویت

لَعاب

مُوصیٰ لَہا

وہ عورت جس کے حق میں وصیت کی گئی ہو ۔

لا اَصْلَ لَہا

جس کی کوئی جڑ بنیاد نہ ہو ، (وہ وجود) جو فی نفسہ لاموجود اور محض اعتباری ہو جس کی کسی قول سے سند نہ ملتی ہے ، درحقیقت کچھ نہیں ، نفس الامر میں بے وجود ہے ، بے اصل .

لَعابی کِیڑا

ایک حشرہ جو جسم سے چپچپا مادّہ خارج کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہا کے معانیدیکھیے

لَہا

lahaaलहा

اصل: عربی

وزن : 12

لَہا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (برائے تانیث) اُس کو، اُس کے لئے

اسم، مذکر

  • ہرن وغیرہ کی قسم کا ایک جانور

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَھ

صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجی کا چوالیسواں حرف، یہ کلمے کی ابتدا اور وسط میں آتا ہے، جیسے : لھسوڑا، کولھو

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

लहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = लाह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone