تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْت بازی" کے متعقلہ نتائج

شِعْر

(بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت

شِعْری

شعر سے متعلق یا منسوب، شاعری کا، منظوم

شِعْریٰ

ایک ستارہ جو جوزا کے بعد نکلتا ہے شعریٰ دو ہیں ایک عبور دوسرا غمیصا جو خواہر سہیل ہے، اوّلُ الذّکر زیادہ روشن ہوتا ہے جاڑے کے موسم میں سر شام آسمان پر نظر آتا ہے

شِعْر فَہْم

شعر کو سمجھنے والا، سخن فہم

شِعْرِیَت

شعرکی لطافت، دلآویزی، خوبی

شِعْر ہونا

شعر تصنیف کیا جانا، شعر موزوں ہونا، شعر ڈھلنا

شِعْر کَہْنا

شعر تصنیف کرنا، شاعری کرنا، شعر تخلیق کرنا

شِعْر کَرنا

شعر کے قالب میں ڈھالنا، مصرع لگا کے شعر مکمل کرنا، شعر کی طرح پُرلطف بنا دینا

شِعْر گوئی

شعر کہنا، شاعری کرنا، سخن وری، سخن گوئی

شِعْر بولْنا

شعر کہنا .

شِعْر بَننا

شعر کہے جانا

شِعْر و سُخَن

شعر و شاعری، شاعری

شِعْر لِکھنا

بیت کو کسی جگہ تحریر کرنا

شِعْر ڈَھلْنا

آورد سے پاک شعر، شعر موزوں ہونا یا تصنیف ہونا، شعر کا بے ساختگی کے ساتھ موزوں ہو جانا

شِعْر بَنانَا

شعر موزوں کرنا ، شعر کہنا ، شاعری کرنا ، شعر کی اصلاح کرنا .

شِعْر نِکَلْنا

شعر نکالنا (رک) کا لازم

شِعْرِیَّہ

شعر سے متعلق ، شاعری سے منسوب ، شعری

شِعْر فَہْمی

شعر سمجھنا، شعر کی پرکھ ہونا، سخن فہمی

شِعْرِیات

شاعری کا علم، اجزائے شعری، ہیئت شاعری

شِعْر نِکالْنا

شعر کہنا، شعر تصنیف کرنا

شِعْر لَڑْنا

شعر کا مضمون کسی دوسرے شاعر کے مضمون کے مطابق ہو جانا، توارد ہونا، اشعار کا ہم معنی ہونا، دو شعر کا مضمون یکساں ہو جانا

شِعْرِ تَر

لطافَت و تازگی سے بھرپور شعر، پُرلُطف شعر، تر و تازہ شعر

شِعْر جوڑْنا

تُک بندی کرنا، شعر موزوں کرنا، شعر بنانا

شِعْر نَوائی

شعر پڑھنا، شعر الاپنا، خوش الحانی سے شعر پڑھنا

شِعْر آفْرِینی

شعر کی تخلیق ، شعر گوئی ، شعر کہنا ، شاعری کرنا .

شِعْر خوانی

شعر کہ کر یا پڑھ کر سنانے کا عمل، شعر پڑھنا

شِعْر آگِیں

لطافتِ شعر سے معمور ، شعریت آمیز ، شعر کی طرح لطیف ، خوش آہنگ .

شِعْر گَھڑْنا

تُک بندی کرنا، شعر کہنا، شاعری کرنا

شِعْر لَڑانا

ایک دوسرے کو شعر سنانا، شعر خوانی کرنا، بیت بازی کرنا

شِعْر ڈَھلْ جانا

بغیر کوشش کے شعر موزوں ہوجانا

شِعْر گانٹْھنا

شعر جوڑنا، تُک بندی کرنا، شاعری کرنا

شِعْر خواں

شعر پڑھنے والا، شعر گو، شاعر

شِعْرِسْتان

خوبصورت اور پرسکون جگہ

شِعْر بَنْدْھنا

شعر بان٘دھنا (رک) کا لازم .

شِعْر باندْھنا

شعر موزوں کرنا ، شعر کہنا .

شِعْرِ خُشْک

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شِعْری اَدَب

شعری سرمایہ، شاعری، منظوم ادب، منظوم تصانیف

شِعْر مَوزُوں ہونا

شعر موزوں کرنا (رک) کا لازم

شِعْر مَوزُوں کَرنا

تُک بندی کرنا، کسی وزن کے مطابق شعر کہنا

شِعْرا عُبُور

شِعْر کِی بَنْدِش

ترتیب الفاظ، طرز

شِعْریٰ شامی

ایک ستارہ جو شمال (ملک شام) کی جانب غروب ہوتا ہے، زیادہ روشن بھی نہیں ہوتا

شِعْرِ حالی

شِعْری مَسْلَک

شاعری کا مکتبۂ فکر ، شاعری کا اسکول یا سلسلہ

شِعْریٰ یَمانی

ایک سِتارہ جو زیادہ روشن ہوتا اور جنوب (ملک یمن) کی جانب نمودار ہوتا ہے اسے شعریٰ عبور بھی کہتے ہیں

شِعْری رُجْحان

شاعری کا ذوق، شاعری سے رغبت یا لگاؤ

شِعْرِ ہِجائی

ابتدَائی شاعری، قدیم ترین شاعری، ہجا یا تہجّی سے منسوب یا متعلق شعر

شِعْری سَرْمایَہ

شعری ادب کا ذخیرہ، منظوم تصانیف کا اثاثہ

شِعْری نِشَسْت

محفل مشاعرہ، شعر خوانی کی گھریلو محفل، مشاعرہ

شِعْری رَوَیَّہ

شعر کہنے کا اُسلوب، اندازِ شاعری.

شِعْرِ مَنْثُور

رومانی طرز کی نثر، نثری نظم، مقفّیٰ و مسجّع نثر (منظوم کے بالمقابل)

شِعْر فَہْمی عَالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سخن فہمی کا حال معلوم ہو گیا کسی اچھے شعر یا کلام وغیرہ کی داد نہ ملے تو طنزاً اس موقع پر کہتے ہیں.

پَیْکَرِ شِعْر

عِلْمِ شِعْر

شعر کا علم، وہ علم جس میں شاعری اور اس کی اصناف کے متعلق بحث کی جاتی ہے

مَحْفِلِ شِعْر

شعری مجلس، شعری نشست، مشاعرہ

پَرْدَۂ شِعْر

صُحْبَتِ شِعْر

مشاعرہ ، شعری نشست.

پَسِ شِعْر

صاف شِعْر

و شعر جس میں کوئی گنجلک نہ ہو اور معنی بے تکلُّف سمجھ میں آجائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْت بازی کے معانیدیکھیے

بَیْت بازی

bait-baaziiबैत-बाज़ी

وزن : 2122

موضوعات: شاعری

بَیْت بازی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • مقرر طریقے سے کھیل کے طور پر طالب علموں کی مقابلۃً شعر خوانی، (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ اوّل ایک لڑکا 'بسم اللہ الرحمٰن الرحیم' پڑھے گا، مقابل دوسرا لڑکا 'رحیم' کے آخری حرف یعنی 'م' سے شروع ہونے والا شعر سنائے گا، اسی طرح جس حرف پر ایک لڑکے کا شعر ختم ہوگا دوسرا مقابل لڑکا اسی حرف سے شروع ہونے والا شعر پڑھے گا اور آخر میں جو لڑکا جوابی شعر پڑھنے سے قاصر ہوگا وہ شکست خوردہ مانا جائے گا

    مثال - رات کے کھانے کے بعد بیت بازی کی محفل سجی

  • منظوم مباحثہ، اشعار کے ذریعے کسی مسئلہ پر جانبین کا اظہار
  • بیکار کی بحث

شعر

English meaning of bait-baazii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the poetic competitive game starts with the first person reciting complete 'bismillah' then the opponent team will recite a verse starting with 'meem (the last alphabet of complete 'bismillah') another verse starting with the last letter of the verse used by the previous player, a verse that has already been used in a game may not be repeated

    Example - Raat ke khane ke baad bait-baazi ki mafil saji

  • poetic discussion
  • useless discussion

बैत-बाज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विद्यार्थियों का एक विद्या संबंधी खेल (जिसका रूप ये होता है कि एक लड़का एक शेर पढ़ता है और दूसरा लड़का उस शेर के अंतिम अक्षर से प्रारम्भ होने वाला दूसरा शेर पढ़ता है या उसी विषय पर दूसरी उक्ति पढ़ता है), पद्य, श्लोक, शेर आदि के पाठ की प्रतियोगिता, अंताक्षरी

    उदाहरण - रात के खाने के बाद बैत-बाज़ी की महफ़िल सजी

  • पद्यात्मक परिचर्चा, कविताओं के माध्यम से किसी विषय पर पक्षों का दृष्टिकोण
  • बेकार की बेहस, व्यर्थ परिचर्चा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْت بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْت بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone