تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخ" کے متعقلہ نتائج

بَخ

کتے کے بھونکنے کی آواز

بَخْشو

معاف فرمائیے، پیچھا چھوڑیئے

بَخْشی

فوج یا چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے اور اس کا حساب کتاب رکھنے والا افسر، تنخواہ بانٹنے والا، بعد میں صرف چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے والوں کو کہتے تھے، پے ماسٹر، جنرل یا کمانڈر انچیف، میر سپہ، سپہ سالار، میر لشکر، سپہدار

بَخْیَہ

سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا

بَخْشْنا

مہلت دینا، چھوٹ یا وقت دینا، نرمی دینا

بَخْشِنْدَہ

بخشنے والا، معاف کرنے والا

بَخْشِیدَہ

بَخْشُودَہ

بَخْت

نصیب، قسمت، بھاگ، طالع، اقبال

بَخْش

حصہ، جزو

بَخْشَنْہارا

بخشنے والا .

بَخْشانْہارا

بخشوانے والا ، بخشش کرانے ولا .

بَخْشَنْہار

بخشنے والا

بَخِیَہ زَن

رخ : بخیہ گر .

بَخْیَہ گَر

بخیہ کرنے والا، سینے والا

بَخْتے

رک : بختا .

بَخْیَہ دوز

بخیہ کرنے والا، سینے والا، بخیہ گر، سلائی کرنے والا

بَخْص

ہاتھ اور پاؤں کا گوشت

بَخَر

گندہ دھنی، منھ سے بدبو آنے کی بیماری

بَخْر

حصہ ، ٹکڑا (بیشتر حصہ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بَخَش

(جزو اول کے مفہوم سے مل کر) بخشنے والا ، عطا کرنے والا کے معنی میں مستعمل .

بَخْتا

بھنے ہوئے چنوں کی بنائی ہوئی دال جو ایسے چنوں کو دل کر بنائی جاتی ہے جو بھوننے میں سخت رہ جاتے ہیں .

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْرا

حصہ ، ٹکڑا (بیشتر حصہ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بَخْری

گندہ دہنی.

بَخْت بَلَن٘د

اچھی قسمت، اونچا نصیب

بَخْت وَرِی

بَخْیا

رک : بخیہ .

بَخْتِ خُفْتہ

(لفظاً) سوئی ہوئی قسمت

بَخْشائِنْدَہ

بخشش کرنے والا ، الرحمٰن کا مترادف

بَخْتَر

باختر کی تخفیف، مغرب، پچھم

بَخیَہ دار

وہ کپڑا جس پر بخیہ کیا گیا ہو .

بَخِرَد

باخرد (= صاحب عقل) کی تخفیف .

بَخْتوں

بخت کی جمع

بَخیِلی

کنجوسی، خست، تن٘گ دلی

بَخیَہ اُدھیڑ

راز فاش کرنے والا، قلعی کھولنے والا

بَخُور ہونا

عود عنبر وغیرہ کا جلایا جانا

بَخْیہ ہونا

سیا جانا، ٹانکے لگنا

بَخْش نامَہ

ہبہ نامہ ، کوئی چیز کسی کو بلا معاوضہ بطور عطیہ دینے کی دستاویز.

بَخِیْل

کنجوس، مکھی چوس، خمیس، تن٘گ دل

بَخُود

بَخُور

سلگائی جانے والی خوشبودارچیزیں، جیسے لوبان، اگر بتی وغیرہ

بَخْیہ کرنا

سینا، ٹانکے لگانا

بَخَیر گؑذَشْت

بَخِیَہ دَری

بخیہ ادھیڑنا (رک) کا عمل .

بَخْتِ تِیرَہ

(لفظاً) تاریک قسمت

بَخِیَہ دوزی

بَخْت رَمِیدَہ

وہ قسمت جس نے ساتھ چھوڑ دیا ہو، بدقسمتی، بد نصیبی۔

بَخَوف

ڈر سے، خوف سے

بَخَیْر

نیکی کے ساتھ، بھلائی کے ساتھ

بَخیَہ ٹُوٹنا

سیون ادھڑنا ، ٹان٘کا ٹوٹ جانا .

بَخیَہ کُھلْنا

بخیے کے ٹانکے ٹوٹنا، بھید ظاہر ہونا، راز فاش ہونا، حقیقت معلوم ہونا، نقص ظاہر ہونا

بَخیَہ کھولنا

بخیہ کھلنا کا تعدیہ

بَخْت یار رَہے

قسمت اچھی ہو

بَخْشی خانَہ

بخشی کا دفتر، فوج یا چوکیداروں کی تنخواہیں تقسیم کرنے کا دفتر

بَخْتِ عَدو

بَخْتِ بَرْگَشْتَہ

ناموافق قسمت، بدقسمتی

بَخْشانا

بخشوانا، بخشش کرانا

بَخْیانا

بخیہ کرنا ، سینا ، مقرر طریقے سے چھوٹے چھوٹے ٹان٘کے لگانا .

بَخْتُور

گرج کے ساتھ شور کرنے والی چیز : بجلی ، صاعقہ (مجازاً) شہر

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخ کے معانیدیکھیے

بَخ

baKHबख़

نیز - بَخّ

اصل: عربی

وزن : 2

موضوعات: آواز

بَخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کتے کے بھونکنے کی آواز

فجائیہ

  • خوشا، سبحان اللہ، گوارا ہو، مبارک ہو (کسی امر کے بہت پسند آنے کے موقع پر مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَکھ

دلیا . عالم ، کائنات

English meaning of baKH

Noun, Feminine

  • the yelp or short bark of a dog

Interjection

  • bravo! well done! congratulations!

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone