تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَخ" کے متعقلہ نتائج

لَخ

لقا کبوتر.

لَخْتَہ

منجمد خون یا بلغم کا لوتھڑا، گوشت کا چھوٹا سا ٹکڑا جو دیکھنے میں خون معلوم ہوتا ہو

لَخْچَہ

لَخْشَہ

لَخْشِندَہ

لَخ لَعْنَت

کسی شخص سے اظہارِ بیزاری اور نفرین کے موقع پر اس کی طرف پھیلا ہوا ہاتھ دکھلا کر کہتے ہیں (خصوصاً اہلِ سندھ کا روزمرّہ).

لَخْشِیدَہ

لَخْتے

تھوڑا سا، ذرا سا

لَخَن

لَخْتَہ لَخْتَہ

رک : لخت لخت.

لَخْلَخا

قمقمہ، قندیل

لَخْلَخَہ اَن٘گیز

خوشبو پیدا کرنے والا ، خوشبودار ، معطّر.

لَخْلَخَہ آرا

لخلخہ سجانے والا ، خوشبو پھیلانے والا.

لَخْتَۂ ذَنَبی

جگر کا وہ گوشہ جو پچھلی سطح پر تین زیریں صدری فقروں کے مقابل واقع ہے. (انگ: Caudate Lobe)

لَخْلَخَہ آمیز

جس میں لخلخہ ملا ہُوا ہو، خوشبودار

لَخْتَئی

ایک بوٹی کا نام، جو زیادہ تر افغانستان کے پہاڑوں میں ہوتی ہے

لَخْلَخَہ سائی

لخلخہ مَلنا، لخلخہ آمیزی

لَخْ لَخْ

بھوک یا پیاس کی شدّت سے نڈھال ہو کر خشک گلے سے ’’لخ لخ‘‘ کی آواز نکالنا

لَخْتَۂ مُرَبَّعَہ

جگر کا دایاں لختہ جو کسی قدر مربع شکل کا ہوتا ہے. (انگ: Quadrate Lobe)

لَخْشاں

لَخْتِ دَر

لَخْلَخَہ باندْھنا

لفّاظی کرنا ، ڈین٘گ مارنا.

لَخْلَخَہ سُونگْھنا

لخلخہ سنگھانا (رک) کا لازم.

لَخْتِ دِل

جگر کا ٹکڑا، دل کا ٹکڑا

لَخْلَخَہ سُنگھانا

چند خوشبودار چیزوں کے مجموعے کو کسی مریض کو سنگھانا.

لَخْت لَخْت

ٹکڑوں میں، ٹکڑے ٹکڑے

لَخَر لَخَر

رک : لخ لخ .

لَختِ جِگَر

جگر کا ٹکڑا

لَخْتَک دار

چھوٹے چھوٹے گوشت کے ٹکڑوں یا حِصّوں پر مشتمل.

لَخْت لَخْت کَرنا

لَخْتِ جِگَر کھانا

۔(کنایۃً) کمال ایذا برداشت کرنا۔ گویا لخت جگر کھانا خون دل پینا ہے۔ مرگ سے بد تر تنہائی کا جینا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَخ کے معانیدیکھیے

لَخ

laKHलख़

وزن : 2

لَخ کے اردو معانی

  • لقا کبوتر.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَکھ

(موسیقی) چار ماترے ، چار ماتروں کو لکھ کہتے ہیں.

लख़ के हिंदी अर्थ

  • लक़्क़ा कबूतर, जंगली कबूतर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone