تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرجَستَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرجَستَہ کے معانیدیکھیے
بَرجَستَہ کے اردو معانی
صفت
- برمحل، موزوں، مناسب، ٹھیک، مقتضائے حال کے مطابق، وہ بات جس میں آمد ہو
فعل متعلق
- فی البدییہ، فوراً، بلا تامل
شعر
بات خوشبو کی تھی مگر فاروقؔ
دھیان آیا کسی کا برجستہ
کبھی وہ سامنے آئے تو ہم ہٹ بھی نہیں سکتے
کہے جاتے ہیں بر جستہ ہمارے سامنے مت آ
چاہت کے ہر جذبے کا
برجستہ اظہار کریں
English meaning of barjasta
बरजस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अविचारित, बिना सोचे, बिना तैयारी के, अचिंति, बात पड़ने पर तुरंत कहा हुआ
क्रिया-विशेषण
- तुरंत, फ़ौरन, मौक़े पर
بَرجَستَہ کے مترادفات
بَرجَستَہ کے متضادات
بَرجَستَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرجَستَہ)
بَرجَستَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔