تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْسی کے معانیدیکھیے
بَرْسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
مردے کی سالانہ فاتحہ جوسال اس کےمرنےکےدن ہوتی ہے، دیسا
مثال - شیام نے اپنے دادا جی کی برسی پر سو لوگوں کو کھانا کھلایا
- وہ تاریخ یا دن جو کسی کے مرنے کی تاریخ یا دن کے ٹھیک ہر سال پڑتا ہے، مرنے کے سال کی تاریخ
شعر
آگ بھی برسی درختوں پر وہیں
کال بستی میں جہاں پانی کا تھا
ہمارا زندہ رہنا اور مرنا ایک جیسا ہے
ہم اپنے یوم پیدائش کو بھی برسی سمجھتے ہیں
English meaning of barsii
Noun, Feminine
-
a ceremony in commemoration of a deceased relation performed at the close of the first year after decease
Example - Shyam ne apne dada-ji ki barsi par sau logon ko khana khilaya
- death anniversary in memory of a deceased
बरसी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
मृत व्यक्ति का वार्षिक श्राद्ध, मृतक के उद्देश्य से किया जानेवाला प्रथम वार्षिक श्राद्ध, किसी की स्मृति में होने वाला वार्षिक आयोजन
उदाहरण - श्याम ने अपने दादाजी की बरसी पर सौ लोगोंं को खाना खिलाया
- वह तिथि या दिन जो किसी के मरने की तिथि या दिन के ठीक वर्ष-वर्ष बाद पड़ता हो, पुण्यतिथि
بَرْسی کے مترادفات
بَرْسی کے قافیہ الفاظ
بَرْسی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْسی)
بَرْسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔