تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَسا اَوْقات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَسا اَوْقات کے معانیدیکھیے
بَسا اَوْقات کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- اکثر، کبھی کبھی
- بہت دفعہ، اکثر مرتبہ، زیادہ بار
شعر
بسا اوقات تم کو بھول رکھا
مگر یادوں میں اکثر آ گئے تم
بسا اوقات مایوسی میں یہ عالم بھی ہوتا ہے
تبسم کی تہوں میں اہتمام غم بھی ہوتا ہے
نشیمن کو بھی اک پرتو قفس کا جان کر انورؔ
بسا اوقات کی ہے بجلیوں کی رہبری میں نے
English meaning of basaa-auqaat
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَسا اَوْقات)
بَسا اَوْقات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔