تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسِیط" کے متعقلہ نتائج

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَسِیط کے معانیدیکھیے

بَسِیط

basiitबसीत

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف اعداد طب عروض منطق

اشتقاق: بَسَطَ

بَسِیط کے اردو معانی

صفت

  • وسعت، پھیلاو (مجازاً) فرش، سطح
  • پھیلا ہوا، کشادہ، وسیع، مفصل
  • پھیلانے والا
  • امیر خسرو کے ایجاد کیے ہوئے ایک راگ کا نام
  • جس کی ترکیب میں کوئی دوسرا جزو شامل نہ ہو، مفرد، غیر مرکب
  • (تصوف) تمام اشیاء میں جمال حق کا شہود اس طرح کہ ہر شے عین ذات معلوم ہو جیسا کہ ہے
  • (طب) زخم یا مرض جس میں دو یا زیادہ اسباب کے باعث کوئی پیچیدگی نہ ہو اور بنا بریں اس کا علاج آسان ہو
  • (منطق) وہ قصبہ جس میں ایک ہی نسبت ہو
  • ریاضی (مساوات) جس میں ایک ہی طاقت کا استعمال ہو،(عدد) جس کے پہلے ایک قسم ہی کی علامت ہو مثبت یا منفی

اسم، مذکر

  • ظاہری سطح

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَسِیت

چودھری، مکھیا، مقدم، پٹیل، نمبر دار

شعر

English meaning of basiit

बसीत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विशाल, विस्तृत, चौड़ा चकला, वह पदार्थ या तत्त्व जो अमिश्रित और निष्केवल हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जहाज पर का एक यंत्र जिसमें सूर्य का अक्षांश जाना जाता है
  • कमान
  • सूर्य का अक्षांश जानने का उपकरण (यंत्र) जो जहाज़ पर रहता है।

بَسِیط کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَسِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَسِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone