تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَورانا" کے متعقلہ نتائج

بَورانا

پاگل یا دیوانہ ہوجانا ، بولا جانا ، (مجازاً) بیخود ہوجانا ، دیوانوں کی سی حرکتیں کرنے لگنا۔

مَت بَورانا

عقل جاتی رہنا ، بے عقل ہو جانا ، اوسان خطا ہونا۔

بَرانا

من٘چائی کا پانی ایک نالی سے دوسری نالی میں لے جانا؛ کھیتوں میں پانی دینا.

بَورانی

بورانا (۳) (رک) کی تانیث ، جیسے : بورانی کتیا۔

بَھرانا

بھرنا کا تعدیہ

بَرَہْنَہ

ننگا، عریاں، جو کپڑے نہ پہنے ہو، جس کے جسم کوئی کپڑا نہ ہو

بورْنا

ڈبونا ، غوطہ دینا ، پانی میں ڈالکر بھگونا یا ترکرنا

بَرَہنا

عریاں، ننگا، کھلا ہوا

بھِرانا

کسی شخس کا اپنے پیش کردہ خیال یا تجویز سے پھر جانا ، اپنی رائے پر قائم نہ رہنا ۔

بِرانا

(قدیم) ستایا، دکھ دینا، چھیڑنا، چڑانا

بیرانا

بیر کے درختوں کا جھنڈ، بیر کا باغ

بُورانِیَّہ

بیگن کے ساتھ بھونا ہوا گوشت جو بوران (زوجۂ مامون بنت حسن بن سہل) سے منسوب ہے۔

بَرّانا

اپنے آپ کو الگ رکھنا ، بچنا، پرہیز کرنا، ٹالنا

بُورْنا

نجاری: بیلن وغیرہ کے لیے گولائی ڈولانے کو کھراد پر لکڑی کی موٹی موٹی چھلائی کرنا

بُھرانا

किसी के भुलावे या धोखे में आना

اردو، انگلش اور ہندی میں بَورانا کے معانیدیکھیے

بَورانا

bauraanaa•बौराना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَورانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پاگل یا دیوانہ ہوجانا ، بولا جانا ، (مجازاً) بیخود ہوجانا ، دیوانوں کی سی حرکتیں کرنے لگنا۔
  • پاگل بنا دینا ، دیوانہ کردینا ، کسی کے ہوش و حواس کھو دینا۔
  • آم کے پیڑ میں پھول کا نمودار ہونا۔

صفت

  • باولا ، بورایا ہوا۔

Urdu meaning of bauraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • paagal ya diivaanaa hojaana, bolaa jaana, (majaazan) biiKhod hojaana, diivaano.n kii sii harakte.n karne lagnaa
  • paagal banaa denaa, diivaanaa kardenaa, kisii ke hosh-o-havaas kho denaa
  • aam ke pe.D me.n phuul ka namuudaar honaa
  • baavala, bauraayaa hu.a

English meaning of bauraanaa

Transitive verb

  • go mad

Adjective

  • mad

बौराना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आम के पेड़ में फूल लगना, बौर आना
  • बावला होना, क्रोध में पागल होना
  • उन्मुक्त होना
  • पागल बना देना, दीवाना कर देना, किसी के होश-ओ-हवास खो देना
  • पागल या दीवाना हो जाना, बौरा जाना, मानसिक रूप से बेसुध हो जाना, दीवानों जैसी हरकतें करने लगना

بَورانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَورانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَورانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone