تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرانا" کے متعقلہ نتائج

بَھرانا

بھرنا کا تعدیہ

ہَوا بَھرانا

پرندوں کا اپنے بچوں کو چونچ سے ہوا دینا تاکہ غذا کی نالی صاف ہو جائے یا بچے کو دانہ کھانے کی عادت ہو جائے

بَچَّہ بَھرانا

پرند کا چون٘چ سے بچے کو دانہ کھلانا ، چوگا دینا

دانَہ بَھرانا

پرند کا اپنے بچے کے منہ میں دانہ دینا

رَنگ بَھرانا

رن٘گ بھرنا (رک) کا تعدیہ .

دَم بَھرانا

(کبوتر بازی) کبوتر کے پوٹے میں (پھونکوں کے ذریعے) ہوا بھرنا

گود بَھرانا

گود بھرنا (رک) کا متعدی.

گھوڑی بَھرانا

(سالوتری) گھوڑی کو گابھن کرنا .

حامی بَھرانا

حمایت پر مجبور کرنا ، زبردستی اقرار پر راضی کرنا .

مَجلِس بَھرانا

مجلس منعقد کرنا ۔

بھاپ بَھرانا

پرندوں کا اپنے بچوں کے من٘ہ میں چون٘چ دے کر پھون٘کنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرانا کے معانیدیکھیے

بَھرانا

bharaanaaभराना

وزن : 122

بَھرانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بھرنا کا تعدیہ
  • پرندوں کا اپنے بچوں کی چون٘چ میں ہوا یا دانہ پانی دینا
  • ہرا کرانا، چوپائے کا گابھن کرانا
  • آباد کرنا

भराना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • भरने का काम कराना; भरने के लिए प्रेरित करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone