تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیاض شعر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیاض شعر کے معانیدیکھیے
بیاض شعر کے اردو معانی
مؤنث
- شاعری کا لکھا ہوا تحریری مجموعہ جو ایک ساتھ رہ سکتے ہیں، مختلف شاعروں کی شاعری کو ایک جگہ جمع کرکے چھوٹی کتاب کی شکل دینا
شعر
اللہ کیسے آ گئی لفظوں میں روشنی
میری بیاض شعر میں جگنو کہاں سے آئے
میری بیاض شعر پہ وہ نام لکھ گیا
اک خواب اور ایک حسیں شام لکھ گیا
دیکھ بیاض شعر میں کتنی خوشبو ہے
پھول میں کتنے سارے لے کر آئی ہوں
English meaning of bayaaz-e-she'r
Feminine
- scrap book, notebook of couplets
बयाज़-ए-शे'र के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- कविता का हस्त-लिखित संग्रह जो साथ रह सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیاض شعر)
بیاض شعر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔