تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بزم شعر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بزم شعر کے معانیدیکھیے
بزم شعر کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- مشاعرہ، مجلس شعر خوانی، شعرا کا جمع ہو کر شعر خوانی کرنا
شعر
میرے الہام سخن میں فیض ہے سیماب کا
زیبؔ بزم شعر میں ممتاز ہونا چاہئے
نہ کر محرومؔ تو فکر سخن اب فکر عقبیٰ کر
نوا پرواز بزم شعر میں آزاد ہوتا ہے
سرور افزا و مستی خیز و شورش آفریں ہوگی
وہ بزم شعر جس میں وحشتؔ شیوا بیاں ہوگا
English meaning of bazm-e-she'r
Persian, Arabic - Feminine
- assembly or congregation for recitation of poetry
बज़्म-ए-शे'र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- कविगोष्ठी, मुशायरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بزم شعر)
بزم شعر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔