تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے خار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے خار کے معانیدیکھیے
بے خار کے اردو معانی
صفت
- جس میں کانٹے نہ ہوں، کانٹوں کے بغیر،
- بے خوف، نوجوان، نوخیز، وہ لڑکا جس کی ڈاڑھی نہ نکلی ہو
شعر
دشت عدم سے آتے ہیں باغ جہاں میں ہم
بے داغ لالہ و گل بے خار کے لیے
بے کھٹکے توحش میں نہ کیوں دوڑتے پھریے
پہلو میں ہے بے خار بیابان ہمارا
مربوط ہیں تجھ سے بھی یہی ناکس و نااہل
اس باغ میں ہم نے گل بے خار نہ پایا
English meaning of be-KHaar
Adjective
- fearless, young, the one how's bear still not grown
- without thorns
बे-ख़ार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बे-खौफ, नौजवान, नौखेज़, वो लड़का जिसकी दाढ़ी न निकली हो
- जिसमें काँटे न हों, निष्कंटक, काँटों के बिना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے خار)
بے خار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔