تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خار خار" کے متعقلہ نتائج

خار خار

بہت بہت، بکثرت حسد رنج یا رشک کے موقع پر آتا ہے

خار

پودوں، درختوں اور جھاڑیوں پر نکلی ہوئی نُکیلی روئیدگی، سخت اور باریک کانٹا، سُول

خار کِینَہ

کینے کی خلش ، سخت دشمنی ، شدید محالفت ، حسد کا جذبہ.

خار جِلدِیَہ

جانوروں کی وہ جنس جس کی پُشت یا جلد پر سِنّے یا کان٘ٹے ہوں.

بوتَۂِ خار

خاردار جھاڑی.

خار رَہ جانا

ستانے والے فرد یا ناگوار چیز کا موجود ہونا.

خار مَعْلُوم ہونا

بُرا لگنا، ناگوار ہونا

خار ماہی طَرِیقَہ

درختوں کے تنوں کو مچھلی کی پشت کے کھپروں کی طرح تراشنے کا انداز.

خار دار دَہانَہ

گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سِروں پر لگام اور مہرے کے تسمے بانْدھنے کو کڑے لگاے ہوتے ہیں ، قائزہ، قزئی.

خار ماہی بَنْدِش

(معماری) مچھلی کی پشت کے کھپروں کی بناوٹ کی طرح ایک میں ایک پھنسا کر اینْٹیں چننا ، ماہی پشت طریقہ.

وادیٔ پُر خار

کانٹوں بھری وادی، مجازاً: مشکلوں اور آزمائشوں کا راستہ یا میدان

نَظَر میں خار ہونا

آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا، آنکھوں میں برا لگنا

نِگاہ میں خار ہونا

نگاہوں میں کھٹکنا ، بہت نفرت ہونا ۔

جَہاں پُھول تَہاں خار

رک : جہاں گل ہے وہاں خار بھی ہے.

جَہاں گُل وَہاں خار

جَہاں پُھول وَہاں خار

نَظَروں میں خار ہونا

آنکھوں میں برا لگنا، آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا

نِگاہوں میں خار ہونا

بہت ناگوار گزرنا ، سخت ناپسند ہونا ؛ باعث ِتکلیف ہونا ۔

خار چَنْگ

خار ہونا

بہت برا لگنا، بہت ناگوار گزرنا، کھٹکنا

خار بَسْت خار بَند

۔(ف) مذکر۔ کانٹوں کی باڑھ۔ جو اکثر باغات کے کنارے لگا دیتے ہیں۔

خار کِیں

کینے کی خلش ، سخت دشمنی ، شدید محالفت ، حسد کا جذبہ.

با دِلِ خار خار

خار راہ

تکلیف یا ایذا دینے والی چیز، کانٹے جو رستے میں ہوں، راستے کا کانٹا، رکاوٹ، ایسی چیز جو راستے میں رکاوٹ بنے، تکلیف دے وغیرہ

خار لَگْنا

خار گزرنا ، ناگوار ہونا.

خار رَکْھنا

خار کھانا ، عناد رکھنا.

خار بَن

کان٘ٹوں بھرا جنگل.

خار مِٹْنا

دشمن کا تباہ ہونا ، خلش دُور ہونا.

خار سَمَجْھنا

دشمن خیال کرنا.

خار نِکَلْنا

اُلجھن دُور ہونا ، خلش مٹنا ، کھٹک جاتی رہنا.

خار گُزَرْنا

ناگوار معلوم ہونا ، بُرا لگنا ، کھٹکنا.

خار بَنْد

۲. باڑھ بنانے والا ، کان٘ٹوں کے حصار بنانے والا ، محافظ ، نگراں.

خار نِکالْنا

تکلیف خصوصاً ذہنی اذیت سے نجات حاصل کرنا

خار کَشی

لکڑہارے کا پیشہ

خار اَنْداز

سیہہ ، سیہی ، رک : خارپُشت (لفظاً ، کان٘ٹے جھاڑنے والا).

خار کِھینْچْنا

چُبھا ہوا کانْٹا نکالنا.

خار توڑْنا

قدموں سے کان٘ٹے توڑنا ، کان٘ٹوں پہ چلنا ؛ مشکل کام کرنا ؛ صعوبت جھیلنا.

خار بَنْدی

کان٘ٹوں یا خاردار تاروں کی باڑھ لگانے کا عمل.

خار کَھٹَکْنا

خار کی طرح کھٹکنا ، بہت ناگوار ہونا.

خار چِینی

تکلیف ، غم ، رنج ؛ عشق ، محبت ؛ زخم ، چرکا ؛ گرمی ؛ خارش

خار سَنگا

کانٹے جیسا نوکیلا پتھر .

پُشْت خار

پیٹھ کھجلانے کا پنجہ، لوہے یا ہاتھی دانت وغیرہ کا پنجہ جو ایک باریک لمبے دستے کے سرے پر لگا ہوتا ہے، اب پلاسٹک کا بھی بنتا ہے) کھریرا

پُر خار

دشوار گزار

خار بُن

کان٘ٹے کی جڑ ؛ سالم کان٘ٹا ، بُن خار کی مغلوب صورت.

خار مُرْغ

فطر یعنی کُھنبی کی طرح کی ایک پھپوندی یا کائی کا نام ، ارگٹ.

خار چِین

ایک دھات جو گندھک خام اور خام پارے کی آمیزش و بستگی سے پیدا ہوتی ہے ، آہن جتن ، تان٘بے کی ایک شکل ، ناقص سونا ، جست ، رک : خارصین.

خار کَن

رک : خارکَش.

خار بَسْت

کان٘ٹوں کی باڑھ، خار بند

شُتر خار

اون٘ٹ کٹارا، بھٹ کٹیا

اُشْتَر خار

رک : اونٹ کٹارا .

خار خَسک

یہ ایک پودے کا خاردار پھل ہے، جو دانہ نخود کے برابر اور سہ گوشہ ہوتا ہے اور تینوں گوشوں پر خار ہوتے ہیں، بُوٹی بیلدار اور اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ، لیکن ان سے چھوٹے اور پھول چھوٹے چھوٹے زرد رن٘گ کے ہوتے ہیں، خارِ کلاں، گھوکھرو

خار مُوش

رک : خارپشت.

خارِ آہَنِی

لوہے کی میخ

خارِ ماہی

مچھلی کا کانٹا.

خارِ عَقْرَب

بچھو کا ڈنْک

گُلِ خار

(کاشت کاری) بھٹ کٹّیا کا پھول .

خار خُشْک

أ(ف) مذکر۔ گوکھرو۔

جائے گُل گُل باش جائے خار خار

(لفظاً) پھول کی جگہ پھول اور خار کی جگہ خار ، جیسا موقع دیکھو ویسا کام کرو نرمی کی جگہ نرمی سختی کی جگہ سختی .

آنْکھوں کا خار

خار و خَس

کُوڑا کرکٹ، کچرا

اردو، انگلش اور ہندی میں خار خار کے معانیدیکھیے

خار خار

KHaar-KHaarख़ार-ख़ार

وزن : 2121

خار خار کے اردو معانی

صفت

  • بہت بہت، بکثرت حسد رنج یا رشک کے موقع پر آتا ہے
  • بہت بے چین، از حد بیقرار، بہت ہی غمگین، بہت جلنے والا

اسم، مذکر

  • دغدغہ، اندیشہ، بے قراری، بے چینی
  • سراپا خلش، کھٹک، خلش، مکمل طور پر درد و کرب میں مبتلا
  • کھجلی، خارش

English meaning of KHaar-KHaar

Adjective

Noun, Masculine

ख़ार-ख़ार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत-बहुत, अत्यधिक ईर्ष्या एवं डाह के के अवसर पर बोलते हैं
  • सोच में पड़ा हुआ, बहुत जलने वाला, चिंतित, उद्विग्न, परेशान

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خار خار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خار خار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words