تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خار" کے متعقلہ نتائج

خار

پودوں، درختوں اور جھاڑیوں پر نکلی ہوئی نُکیلی روئیدگی، سخت اور باریک کانٹا، سُول

خارَہ

رک : خارا (تراکیب میں مستعمل) .

خار کِینَہ

کینے کی خلش ، سخت دشمنی ، شدید محالفت ، حسد کا جذبہ.

خار جِلدِیَہ

جانوروں کی وہ جنس جس کی پُشت یا جلد پر سِنّے یا کان٘ٹے ہوں.

خار رَہ جانا

ستانے والے فرد یا ناگوار چیز کا موجود ہونا.

خارِجِیَّہ

رک : خارجی (الف) .

خارِ ماہی

مچھلی کا کانٹا.

خارِ آہَنِی

لوہے کی میخ

خار دار دَہانَہ

گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سِروں پر لگام اور مہرے کے تسمے بانْدھنے کو کڑے لگاے ہوتے ہیں ، قائزہ، قزئی.

خارْوَہ

خاروہ ، متعدد اشخاص ملازم رکھے جاتے ہیں ، بادبان کو کھینچنا ، او راس کو باندھنا انھی کے سپرد ہے ، بعض اشخاص سمندر و دریا کی تہہ تک غوطہ لگا کر جہازوں اور کشتیوں کے سوراخ بند کرتے اور فروماندہ لنگر کو کھولنتے ہیں ، ملّاح .

خار ہونا

بہت برا لگنا، بہت ناگوار گزرنا، کھٹکنا

خار مَعْلُوم ہونا

بُرا لگنا، ناگوار ہونا

خارِجَہ

باہر کا، خارجی، بیرونی، غیر ملکی امور یا روابط سے متعلق، داخلہ کا نقیض

خار ماہی طَرِیقَہ

درختوں کے تنوں کو مچھلی کی پشت کے کھپروں کی طرح تراشنے کا انداز.

خارِ عَقْرَب

بچھو کا ڈنْک

خارِیدَہ

خار راہ

تکلیف یا ایذا دینے والی چیز، کانٹے جو رستے میں ہوں، راستے کا کانٹا، رکاوٹ، ایسی چیز جو راستے میں رکاوٹ بنے، تکلیف دے وغیرہ

خارِندَہ

خار ماہی بَنْدِش

(معماری) مچھلی کی پشت کے کھپروں کی بناوٹ کی طرح ایک میں ایک پھنسا کر اینْٹیں چننا ، ماہی پشت طریقہ.

خارَہ سَن٘گ

رک : خارا سنگ .

خارِجْ جَمْع

کھانے اور کھتونی میں داخل، باقاعدہ ملکیت، قانوناً مقبوضہ

خارَہ خارَہ

رک : خارا خارا .

خارِج ہونا

۲. آرپار ہونا، بے روک ٹوک گزر جانا.

خارْجی فِعْل

(قانون) ظاہر میں ، بیّن طور پر انجام دیا جانے والا کام یا عمل.

خارْجی بَہاؤ

(طب) بیرونی پھیلاؤ.

خارَہ تَراش

رک : خارا تراش .

خار چَنْگ

خار کِیں

کینے کی خلش ، سخت دشمنی ، شدید محالفت ، حسد کا جذبہ.

خارِش زَدَہ

کھجلی کے مرض میں مبتلا

خارْجی کِنارَہ

(سائنس) پر کا باہر کو نکلا ہوا حصہ (Apical) (Wings) (کے) تین کناروں کو ترتیب وار ساحلی اگلا (Costal) کنارہ، راسی (خارجی) کنارہ (Apical) اور پچھلا (Anal) پیند کنارہ کہتے ہیں.

خارْجی سَمْعی

(سائنس) سماعت کا بیرونی (دائرہ) ، (وہ سوراخ) جو کان کے اندر نظر آتا ہے اور جہاں سے آواز گزر کر پردے سے ٹکراتی ہے.

خارِج آہَنْگ

بے سُرا

خارِشْت زَدَہ

رک : خارش زد ہ.

خارِجُ الْعَقْل

موقوف، احمق، فاترالعقل

خارْجی تَجْرِبَہ

آلات کی مدد سے آزمائش یا جانْچ.

خارْجی مَولِدَہ

(حشریات) بیرونی بیضہ خانہ .

خارُو

ڈاکٹر یوناویا کا قول ہے کہ جس درخت خرما کے پتوں میں خار زیادہ ہوتے ہیں غالباً اس کا خرما خارو سے مشہور ہے میری تحقیق میں اس لفظ کا صحیح املا خارکو ہے او ریہ ایک قسم ہے خرما کی جس کے درخت کے کانٹے بہت چھوٹے ہوتے ہیں .

خارِجَہ پالیسی

کسی ملک کی وہ حکمت عملی جو دوسرے ممالک سے تعلقات کے سلسلے میں اختیار کی جائے

خارِج کُنِنْدَہ

(برقیات) اُچھالنے، پھینْکنے یا باہر کرنے والا، ٹرانسسٹر میں نیم موصل دھات مثلاً جرمینیم کا وہ سرا جو برقیے خارج کرتا ہے.

خار بَن

کان٘ٹوں بھرا جنگل.

خار بُن

کان٘ٹے کی جڑ ؛ سالم کان٘ٹا ، بُن خار کی مغلوب صورت.

خار کَن

رک : خارکَش.

خارْجی شاعِری

ایسی شاعری جس میں بیرونی اشیا اور حالات و واقعات کی عکاسی کی جائے.

خارِج اَز عَقْل

بے وقوف

خارِجُ الْمِیعاد

جس کی میعاد گزر چکی ہو، زائد المیعاد ، ساقط ، سوخت.

خارِقُ الْعادَت

انوکھا ، عجیب ، غیر معمولی .

خار دار چِیونٹی خور

(حیوانیات) وہ حیوانات جن کے جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے رین٘گنے والے کیڑوں کو شکار کر کے کھا جاتے ہیں.

خارِجِیَّہ پالیسی

رک : خرجہ پالیسی .

خار بَنْد

۲. باڑھ بنانے والا ، کان٘ٹوں کے حصار بنانے والا ، محافظ ، نگراں.

خارِقُ الْعادات

فطرت کے برخلاف

خارِج اَزْ آہنْگ

(موسیقی) بے سرا، غیر موزوں، خلاف ضابطہ و اصول

خار چِین

ایک دھات جو گندھک خام اور خام پارے کی آمیزش و بستگی سے پیدا ہوتی ہے ، آہن جتن ، تان٘بے کی ایک شکل ، ناقص سونا ، جست ، رک : خارصین.

خار بَسْت

کان٘ٹوں کی باڑھ، خار بند

خار مُوش

رک : خارپشت.

خار کَشی

لکڑہارے کا پیشہ

خار مُرْغ

فطر یعنی کُھنبی کی طرح کی ایک پھپوندی یا کائی کا نام ، ارگٹ.

خار بَنْدی

کان٘ٹوں یا خاردار تاروں کی باڑھ لگانے کا عمل.

خار خَسک

یہ ایک پودے کا خاردار پھل ہے، جو دانہ نخود کے برابر اور سہ گوشہ ہوتا ہے اور تینوں گوشوں پر خار ہوتے ہیں، بُوٹی بیلدار اور اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ، لیکن ان سے چھوٹے اور پھول چھوٹے چھوٹے زرد رن٘گ کے ہوتے ہیں، خارِ کلاں، گھوکھرو

خارِج اَزْ اِسْتِعْمال

بیکار، ناقابل استعمال

خار لَگْنا

خار گزرنا ، ناگوار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خار کے معانیدیکھیے

خار

KHaarख़ार

اصل: فارسی

وزن : 21

خار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خودرو پودا.
  • پودوں، درختوں اور جھاڑیوں پر نکلی ہوئی نُکیلی روئیدگی، سخت اور باریک کانٹا، سُول
  • کسی جاندار کے جسم پر یا اس کے اندر جسم کی ساخت میں موجود باریک نُکیلے اجزا یا ان میں سے ایک جو اپنی ساخت میں ہڈی یا پروں کی ڈنڈی سے مشابہ ہوتا ہے
  • کسی دھات کی نوک دار کیل جو اسلحہ یا زیورات وغیرہ میں ہوتی ہے، تار وغیرہ میں مڑواں نوکیں
  • مرغ کے پنجے سے اوپر کا کان٘ٹے نما ابھار جو اس کے پنجے کی ان٘گلیوں سے مشابہ ہوتا ہے
  • (مجازاً) خلش، کھٹک، تکلیف، ذہنی پریشانی
  • حسد، جلن، رشک
  • (مجازاً) ڈاڑھی کے سخت بال، ڈاڑھی، ڈنک
  • ناگوار، دوبھر، باعثِ آزار (بات شے یا شخص)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHaar

Noun, Masculine

  • thorn, prickle, spine
  • mental prick, dissatisfaction
  • thistle, bramble
  • jealousy, grudge
  • a spur, a cock's spur

ख़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पौधों, पेड़ों और झाड़ियों पर निकली हुई नुकीली और बारीक काँटा
  • काँटादार, फाँसदार
  • मुर्ग़ के पंजे से ऊपर का काँटे जैसा उभार जो उसके पंजे की उँगलियों की तरह होता है
  • (लाक्षणिक) खटक, तकलीफ़, बेचैनी, मानसिक कष्ट
  • मन में दबा हुआ रोष, द्वेष
  • (लाक्षणिक) दाढ़ी के कड़े बाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words