تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگتے کے آگے مارتے کے پیچھے" کے متعقلہ نتائج

بھاگتے کے آگے مارتے کے پیچھے

بزدل آدمی جو ہمت کا دکھاوا کرے

آگے کے ہاتھ پِیچھے ہونا

مشکیں بندھنا، قید ہو جانا

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے آگے

بزدل کے لیے مستعمل ، بزدل آدمی لڑائی میں پیچھے رہتا ہے اور بھاگنے والوں میں آگے ہوتا ہے ۔

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے اَگاڑی

۔مثل۔ببزدل کے متعلق مستعمل ہے۔

بھاگْتوں کے آگے ، مارْتوں کے پِیچھے

بزدل انسان موقع سے بھاگ جانے میں پہل کرتا ہے اور لڑنے میں سب سے پیچھے رہتا ہے (ایسے بزدل آدمی کے لیے مستعمل جو بہادر بنتا ہے)

لَڑتوں کے پِیچھے، بھاگْتوں کے آگے

بودے اور ڈرپوک آدمی کی نسبت بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگتے کے آگے مارتے کے پیچھے کے معانیدیکھیے

بھاگتے کے آگے مارتے کے پیچھے

bhaagte ke aage maarte ke piichheभागते के आगे मारते के पीछे

بھاگتے کے آگے مارتے کے پیچھے کے اردو معانی

  • بزدل آدمی جو ہمت کا دکھاوا کرے

English meaning of bhaagte ke aage maarte ke piichhe

  • said of a coward who pretends bravery

भागते के आगे मारते के पीछे के हिंदी अर्थ

  • कायर व्यक्ति जो बहादुर होने का दावा करता है

بھاگتے کے آگے مارتے کے پیچھے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگتے کے آگے مارتے کے پیچھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگتے کے آگے مارتے کے پیچھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words