تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا" کے متعقلہ نتائج

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا

انمل بے جوڑ باتیں کہنا ، مختلف قسم کی چیزیں یک جا کرنا .

بھان مَتی کا کُنْبَہ

بھان مَتی کا تَماشا

عجیب و غریب معاملہ

بھان مَتی کا تَھیلا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا سوانگ

وہ تماشا جو شعبدہ باز دکھاتے ہیں

بھان مَتی کا پِٹارا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا کھیل

رک : بھان متی کا تماشا ؛ بھان متی کا سوانگ .

بھان مَتِی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِیں کی اِینٹ کَہِیں کا روڑا

واہی تباہی یا مختلف قسم کے لوگوں کے مجمع کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا کے معانیدیکھیے

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا

bhaan matii kaa kumba jo.Dnaaभान मती का कुंबा जोड़ना

محاورہ

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا کے اردو معانی

  • انمل بے جوڑ باتیں کہنا ، مختلف قسم کی چیزیں یک جا کرنا .

भान मती का कुंबा जोड़ना के हिंदी अर्थ

  • एनिमल बेजोड़ बातें कहना, मुख़्तलिफ़ किस्म की चीज़ें यकजा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words