تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھان مَتی کا سوانگ" کے متعقلہ نتائج

بھان مَتی کا سوانگ

وہ تماشا جو شعبدہ باز دکھاتے ہیں

بھان مَتی کا کُنْبَہ

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا

انمل بے جوڑ باتیں کہنا ، مختلف قسم کی چیزیں یک جا کرنا .

بھان مَتی کا تَماشا

عجیب و غریب معاملہ

بھان مَتی کا تَھیلا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا پِٹارا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا کھیل

رک : بھان متی کا تماشا ؛ بھان متی کا سوانگ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھان مَتی کا سوانگ کے معانیدیکھیے

بھان مَتی کا سوانگ

bhaanmatii kaa svaa.ngभान मती का स्वाँग

بھان مَتی کا سوانگ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ تماشا جو شعبدہ باز دکھاتے ہیں
  • (مجازاً) ایسا معاملہ جو سمجھ میں نہ آئے، حیرت انگیز امر

English meaning of bhaanmatii kaa svaa.ng

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • (metaphorical) matter which is not understandable, unusual thing

بھان مَتی کا سوانگ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھان مَتی کا سوانگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھان مَتی کا سوانگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone