تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھان مَتی کا تَماشا" کے متعقلہ نتائج

بھان مَتی کا تَماشا

عجیب و غریب معاملہ

بھان مَتی کا کُنْبَہ

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا

انمل بے جوڑ باتیں کہنا ، مختلف قسم کی چیزیں یک جا کرنا .

بھان مَتی کا تَھیلا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا سوانگ

وہ تماشا جو شعبدہ باز دکھاتے ہیں

بھان مَتی کا پِٹارا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا کھیل

رک : بھان متی کا تماشا ؛ بھان متی کا سوانگ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھان مَتی کا تَماشا کے معانیدیکھیے

بھان مَتی کا تَماشا

bhaanmatii kaa tamaashaaभानमती का तमाशा

مادہ: بھان

بھان مَتی کا تَماشا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • عجیب و غریب معاملہ
  • ایسی بات جس کا سمجھنا دشوار ہو، الجھی ہوئی بات
  • ناز نخرے کی بات، چونچلا پن، ناز و انداز
  • بادشاہ بازوں کا تماشا

English meaning of bhaanmatii kaa tamaashaa

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • matter which is not understandable, unusual thing

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھان مَتی کا تَماشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھان مَتی کا تَماشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words