تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھان مَتی کا تَھیلا" کے متعقلہ نتائج

بھان مَتی کا تَھیلا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا کُنْبَہ

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا

انمل بے جوڑ باتیں کہنا ، مختلف قسم کی چیزیں یک جا کرنا .

بھان مَتی کا تَماشا

عجیب و غریب معاملہ

بھان مَتی کا سوانگ

وہ تماشا جو شعبدہ باز دکھاتے ہیں

بھان مَتی کا پِٹارا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا کھیل

رک : بھان متی کا تماشا ؛ بھان متی کا سوانگ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھان مَتی کا تَھیلا کے معانیدیکھیے

بھان مَتی کا تَھیلا

bhaanmatii kaa thailaaभानमती का थैला

اصل: سنسکرت

بھان مَتی کا تَھیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے
  • (مجازاً) وہ صندوق وغیرہ جس میں مختلف قسم کا بے میل سامان بھرا ہو

English meaning of bhaanmatii kaa thailaa

Noun, Masculine

  • juggler's basket
  • (metaphorical) odds and ends

भानमती का थैला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (मजाज़न) वो संदूक़ वग़ैरा जिस में मुख़्तलिफ़ किस्म का बेमेल सामान भरा हो

بھان مَتی کا تَھیلا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھان مَتی کا تَھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھان مَتی کا تَھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words