تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنَک" کے متعقلہ نتائج

کَنَک

اکسیر.

کَنَک مَہادِیو

(جوگی پنتھیوں کی اصطلاح) مراد : عصا ، سوٹا.

کَنَک کھیت

چشمِ گریہ ، ایک پتھر جو بلّی کی آنکھ کی طرح چمکدار ہوتا ہے (انگ : Cat eyes)

کَنَک مَنْڈی

غلّہ منڈی، وہ منڈی جہاں گندم فروخت کی جاتی ہو

کَنَک چَھڑی

سونے کی چھڑی ؛ (کنایۃً) خوبصورت نازک اندام عورت.

کَنَکَلائی

موسمِ برسات کا ایک خوش رنگ سرخ و زرد پھول.

کَنَک کامِْنی

سونے جیسی عورت ، نہایت خوبصورت عورت.

کَنَکْھیوں سے

رک : کن آنکھیوں سے.

جِن میں چَمَک نَہِیں سَب کَنَک ہے

جو چیز دیکھنے میں خوبصورت ہو ، ضروری نہیں کہ اس کے گن بھی اچھے ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنَک کے معانیدیکھیے

کَنَک

kanakकनक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: عوامی کاشتکاری

کَنَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اکسیر.
  • دھتورا ، دھتورے کا بیج
  • سونا ، زر ، طلا.
  • ۔(ھ) مونث۔ (عم) گیہوں۔
  • ۔(ھ۔ نون غنہ) مذکر (عو) ڈھیر۔ انبار۔تودہ۔ اٹم افراط ظاہر کرنے کے لئے۔ غرض تھوڑا ہی تھوڑالنک ہوتا ہے۔ ۲۔زمانہ۔ مُدت۔
  • عیب

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) ٹوٹا ہوا چاول جو دھان صاف کرتے وقت نکلتا ہے ، چاول کا چورا ، کنکی
  • پتھر وغیرہ کا ریزہ ، اناج کا دانہ ، چھوٹی سی کنکری یا تنکا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

कनक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेहूं, सोना, धतूरा
  • धतूरा।
  • सोना। स्वर्ण।
  • स्वर्ण; सोना
  • धतूरा
  • टेसू
  • पलाश; ढाक
  • नागकेसर
  • खजूर
  • गेहूँ का आटा
  • अनाज।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words