تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھنَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھنَک کے معانیدیکھیے
چَھنَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسک، جو کسی درد کی وجہ سے ہو
- سونے چاندی کے سکے یا زیور کی آواز، گھونگرو، پازیب وغیرہ کی آواز
شعر
پائل چھنک رہی ہے نگار خیال کی
کچھ اہتمام رقص کرو میں نشے میں ہوں
دل افسردہ کا ہر گوشہ چھنک اٹھتا ہے
ذہن جب یادوں کی زنجیر ہلا دیتا ہے
آیا تھا شہر گل سے بلاوا مرے لیے
زنداں میں بیڑیوں کی چھنک چھوڑ کر گیا
English meaning of chhanak
Noun, Feminine
- pain, aching
- sound of anklets, tinkling sound of coins, anklets ornaments
छनक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छन-छन की ध्वनि होना, झनकार, पायल की छनक, सोने चांदी के सके या योर की आवाज़, घुन्गरू, पायल की आवाज़, झनकार, धंघरुओं की छनक, छन-छन
چَھنَک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھنَک)
چَھنَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔