تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھنگ کے بھاڑے میں جانا" کے متعقلہ نتائج

بھاڑے

بھاڑا کی مغیرہ حالت

بھاڑے کا

وہ شے جس کے استعمال کا کرایہ دیا جائے ؛ وہ حیوان جس سے کام لینے کا معاوضہ ادا کیا جائے ؛ اجرت پر کام کرنے والا ، اجیر ، مزدور .

بھاڑے دینا

صدقہ یا خیرات وغیرہ دینا ، بخشش کرنا .

بھانڈَہ

رک : بھان٘ڈا (۱) .

بھاڑے لینا

کرایہ یا اجرت پر لینا

بھاڑے کَرنا

کرایہ یا اجرت پر لینا

بھاڑے کا ٹَٹُّو

بودا، عارضی، ناپائیدار، کمزور

بھیڑی

بھیڑ

بھیڑا

بھیڑ کی تذکیر

بھڑا

بھڑنا سے، تراکیب میں مستعمل

بَھڑی

لالچ، چاٹ

بھاڑا

مٹی کا وہ تودہ یا گھروندا جسے چیونٹیاں اپنے مسکن کے طور پر استعمال کرتی ہیں، بھٹ، بھٹّا

بھاڑُو

بھاڑ کھانے والا، دلال، بھڑوا (ایک گالی)، کمینہ، ذلیل، بے غیرت

بُھوڑا

رک : بھوڑ .

بَھوڑا

بہورا، بہوڑا

بَہیڑی

دو دانْت کا بچھڑا یا بچھیا

بَہوڑَہ

ولیمہ، شادی کے بعد کی دعوت

بَہوڑا

وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بیجھا جائے، ہوج

بَہیڑا

ایک قسم کی بڑی ہڈ ؛ اس کا درخت ، پلیلہ ، لاط : Terminalia Selerice .

بَہیڑَہ

ایک قسم کی بڑی ہڈ ؛ اس کا درخت ، پلیلہ ، لاط : Terminalia Selerice .

بھیڈو

رک : بھیڑا ؛ پہاڑی مین٘ڈھا.

بھیڈا

رک : بھیڑا.

بَھڈا

ایک قسم کی گھاس جو خراب زمین میں اگتی ہے چارے کے طور پر استعمال ہوتی ہے .

بھیدُو

کانوں کی لو میں پہننے کا ہلکے قسم کا زیور از قسم بندا وغیرہ .

بھیدی

راز دار

بھادی

تقدیر، قسمت ، نصیبا .

بُھودُو

دلکش، فریفتہ کرنے والا

بُھودا

رک : بھوڑ ، ہلکی ، ریتلی زمین .

بِھڑائی

مقابلہ، ٹکر

بَھڑائی

رک : بڑھئی.

بیہُودَہ

ناحق، باطل (ہُدہ لغت میں بمعنی 'حق' آیا ہے)

بَھدّا

ثقیل، ناگوار، ناموزوں

بَھدّی

بھدّا کی تانیث، موٹی، بھاری، بد نما، بد شکل

بَھدَئی

چاول جو بھادوں کے مہینے میں کاٹا جائے .

بَھینڑا

جھنگی ، وہ بیل جس کے سینگ مینڈھے کے سینگوں کی طرح مڑے یعنی حلقے دار ہوں اور دونوں سینگوں کی نوکیں مل کر ایک حلقہ بناتی ہوں.

بھانڈا

سِرس کا نام

بھانڈُو

رک : بھان٘ڈیت .

بھینڈی

رک بھنڈی.

بھونڈی

وہ بھڑ، جس کا چھاتی کا رواں سفید اور باقی سارے جسم کے روئیں کالے ہوں

بھونڈا

بد نما، بد وضع، بے ڈول

بھاندی

حجام کے سامان کا تھیلا، کسوت

بَھنڈَئی

بھان٘ڈوں کی طرح نقل کرنا ، بھان٘ڈ پن .

بھوندا

رک : بھون٘دو .

بھوندی

احمق ، بے وقوف ، بھون٘دا (رک) کی تانیث.

بھوندُو

(قدیم) نرم، نازک

بَہونڈا

گانو کی وہ زمین جو چوکیدار یا بھنڈاری کو کرایے پر یا مفت دی جائے

بَہ حَدّے

بھادَر ماس

رک : بھادوں .

بھادَر

بھادوں

بھانْڈَن

بھان٘ڈ (رک) کی تانیث .

بھانڈیت

رکَ : بھان٘ڈ .

بھانگ کے بھاڑے میں

مفت میں، رائیگاں

بھنگ کے بھاڑے میں جانا

ضائع ہونا، رائگاں جانا

شیخی سیٹھ کی، دھوتی بھاڑے کی

شیخی تو بہت ہے پاس کچھ نہیں

بھانڈا پھوڑْنا

بھانڈا پھوٹنا کا تعدیہ، (راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

بھاڑُو کا بھاڑُو

بھاڑوکا بیٹا جو خود بھی بھاڑ کھاتا ہو (گالی کے طور پر مستعمل)

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

بِھڑادینا

بھڑنا کا تعدیہ ہے

بَھڑی دینا

بھڑکانا، اکسانا، کبوتروں کو اڑنا سکھانا، کبھی اڑا دینا اور کبھی بلا لینا، دق کرنا، تن٘گ کرنا

دِلّی کی کَمائی بَھنگ کے بھاڑے میں گَنوائی

ساری عمر کی محنت رائگاں گئی ، یا مال مفت میں ضائع کرنے کی بابت کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھنگ کے بھاڑے میں جانا کے معانیدیکھیے

بھنگ کے بھاڑے میں جانا

bha.ng ke bhaa.De me.n jaanaaभंग के भाड़े में जाना

محاورہ

مادہ: بَھن٘گ

بھنگ کے بھاڑے میں جانا کے اردو معانی

فعل

  • ضائع ہونا، رائگاں جانا

English meaning of bha.ng ke bhaa.De me.n jaanaa

Verb

  • Be wasted, be destroyed.
  • go to waste

भंग के भाड़े में जाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • व्यर्थ होना, बेकार जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھنگ کے بھاڑے میں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھنگ کے بھاڑے میں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone