تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاڑا" کے متعقلہ نتائج

بھاڑا

مٹی کا وہ تودہ یا گھروندا جسے چیونٹیاں اپنے مسکن کے طور پر استعمال کرتی ہیں، بھٹ، بھٹّا

بھاڑا کرنا

کِرایَہ بھاڑا

اجرت اور مزدوری.

ہُنڈا بھاڑا

واپسی کا کرایہ، مال لے جانے کا معاہدہ، کرائے کا تصفیہ

پِھرتا بھاڑا

واپسی کا کرایہ، نصف کرایہ

اُلٹا بھاڑا

گَھر کا بھاڑا

کرایہ مکان .

پِھرْتی کا بھاڑا

واپسی کا کرایا (کشتی ، ناؤ ، گاڑی وغیرہ کا) ، رک ؛ پھرتا بھاڑا .

گانٹھ میں نَہ گِرَہ میں جَونپُور کا بھاڑا

بے روپے پیسے میں حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاڑا کے معانیدیکھیے

بھاڑا

bhaa.Daaभाड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بھاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی کا وہ تودہ یا گھروندا جسے چیونٹیاں اپنے مسکن کے طور پر استعمال کرتی ہیں، بھٹ، بھٹّا
  • (مکان، گاڑی وغیرہ کا) کرایہ، اجرت، مزدوری

شعر

English meaning of bhaa.Daa

Noun, Masculine

भाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( मकान, गाड़ी वग़ैरा का) किराया, उजरत, मज़दूरी, किसी की चीज़ का कुछ समय तक उपयोग करने के बदले दिया जाने वाला निश्चित धन
  • मिट्टी का एक टीला जिसे चींटियाँ अपने आवास के रूप में उपयोग करती हैं, भट्ट, भट्टा, बांबी

بھاڑا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words