تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھّرا" کے متعقلہ نتائج

جُن٘بِش

حرکت، ہلنا جلنا

جُنْبِشِ نَظَر

نگاہ کی حرکت

جُن٘بِشِ آبْ

پانی کی حرکت

جُن٘بِشِ زَبان

زبان کی حرکت

جُن٘بِشِ اَبْرُو

ابرو کی حرکت، آن٘کھ کا اشارہ

جُن٘بِش میں آنا

جوش میں آںا، چست ہونا، تیز ہونا

جُن٘بِش میں ہونا

رک : جنْبش میں آنا .

جنبشیں

جُن٘بِشِ کام و دَہَن

تالو اور من٘ھ کی حرکت

جُن٘بِش ہونا

ہلنا، حرکت کرنا

جُنْبِش دینا

ہلانا، حرکت دینا، جھنجھوڑنا

جُن٘بِش کھانا

چکر کھانا، حرکت کرنا، ہلنا

جُن٘بِش نَہ کَرْنا

اپنی جگہ سے نہ ٹلنا، نہ ٹلنا، جم کر رہ جانا

جُن٘بِش نَہ کھانا

جن٘بش نہ کرنا، حرکت نہ کرنا، دور نہ ہونا، کم نہ ہونا

قَلَم جُنبِش میں آنا

لکھنا شروع کرنا

رَگ غَیرَت جُنبِش میں آنا

غیرت آنا، حمیت آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھّرا کے معانیدیکھیے

بَھّرا

bharraaभर्रा

وزن : 22

بَھّرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گِھسّا، چکما، جھان٘سا، دم دلاسا
  • ابھارا، اکساوا، ترغیب، تحریک، اشتعال
  • بھرّاٹا، پرندوں کے ایک ساتھ اُڑ نے کی آواز
  • ایک قسم کا پتن٘گ جو اڑ نے میں آواز دیتا ہے
  • ڈھیل دینے کا عمل، ڈور چھوڑنے کا عمل (جب کنکوا ہوا کے دھارے پر ہو تو ہاتھ سے بہ یک وقت بہت سی ڈور چھوڑ دینے کو بھرا کہتے ہیں)
  • گھومے والی چیز کی آواز
  • چابک کی بجائے لگام کی رسی کو گھما کر گھوڑے کو مارنے کا عمل
  • نمائشی تعریف
  • ڈر، خوف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bharraa

Noun, Masculine

  • Hoarse, husky, choked

भर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झाँसा। दमवुत्ता। क्रि० प्र०-देना।
  • पक्षियों की उड़ान।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھّرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھّرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone