تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرّا" کے متعقلہ نتائج

غَرّا

سفید، روشن، تابناک

غَرّا ہونا

غرور ہونا ، گھمنڈ ہونا ؛ فخر ہونا ، ناز ہونا .

غَرّاہَٹ

گھرگھر کی زور دار آواز، گڑگڑاہٹ، غرانے کا عمل

غَرّا ڈَھہْنا

ترکی تمام ہونا ، شیخی جھڑنا ، غرور مِٹ جانا ، نیچا دیکھنا .

غَرّاٹا

پانی کے زور سے بہنے کی آواز، موجوں کے ٹکرانے کی صدا

غَرّاٹا ہونا

طوفان آنا ، دریا یا سمندر میں تلاطم آنا .

غَرّا کَرنا

اِترانا ، غرور کرنا ، گھمنڈ کرنا .

غَرّا توڑْنا

کسی کے غرور کوزائل کرنا ، گھمنڈ مٹانا .

غَرّا ڈَھینا

ترکی تمام ہونا ، شیخی جھڑنا ، غرور مِٹ جانا ، نیچا دیکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرّا کے معانیدیکھیے

غَرّا

Garraaग़र्रा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَرَّ

غَرّا کے اردو معانی

صفت

  • سفید، روشن، تابناک
  • جیّد، بہترین،عمدہ

شعر

English meaning of Garraa

Adjective

  • white, bright, shining, splendid
  • fair, open, generous, noble
  • conspicuous, illustrious
  • eloquent, gushing, booming voice

ग़र्रा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सफ़ेद, रौशन, चमकदार
  • अच्छा, बेहतरीन, उम्दा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words