تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَھرّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھرّا کے معانیدیکھیے
ڈَھرّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- راستہ، شارع عام، عام راہ گُزر
- (مجازاً) ڈھنگ، طریقہ، انداز
- رَوِش، طرز، طور، اطوار، طریقہ، عادت
- چارہ جوئی، چارہ سازی، حربہ
شعر
بدن در بدن عشق روح رواں
زماں در زماں ایک ڈھرا سہی
پوچھو نہ کوے یار عدم کی مسافرو
ڈھرا ہے سوئے گور غریباں لگا ہوا
English meaning of Dharraa
ढर्रा के हिंदी अर्थ
ڈَھرّا کے مترادفات
ڈَھرّا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَھرّا)
ڈَھرّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔