تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھیّا" کے متعقلہ نتائج

بَہَن

باپ کی بیٹی، اپنی سگی ماں اور سگے باپ کی لڑکی، ہمشیرہ، خواہر، اپنی ماں یا اپنے باپ کی لڑکی، تایا، چچا، پھوپھی، خالہ یا ماموں کی لڑکی، جی جی

بَہَن چود

(لفظاً) بہن کے ساتھ برا کام کرنے والا، (مرداً) ایک گالی.

بَہَن ہار

بہنے والا.

بَہَن چارَہ

بہناہا.

بَہَنسْنا

مسکرانا، ہن٘سنا، خوش ہونا، مسرور ہونا

بَہَن گَھر بھائی کُتّا اور ساس گَھر جَمائی کُتّا

بھائی اگر اپنی بہن کے یہاں رہے یا داماد سسرال میں رہے تو اپنی عزت کھو بیٹھتا ہے

بَہَن اَنْدَر تو بھائی سِکَنْدر

اس موقع پر مستعمل جب کسی کی بہن کسی اہم منصب پر موجود ہو اور بھائی اس تعلق کی بنا پر بارسوخ بن بیٹھے

بَہَنْگِی بَردار

بَہَن سَو بَرَس کی، بھائی پانْچ بَرَس کا بَرابَر

بھائی خواہ عمر میں چھوٹا ہو خاندان یا رشتے میں بڑا ہی سمجھا جاتا ہے

بَہَن سَو بَرَس کی اَور بھائی پانچ بَرَس کا

بھائی خواہ عمر میں چھوٹا ہو خاندان یا رشتے میں بڑا ہی سمجھا جاتا ہے

نِصف بَہَن

سوتیلی بہن (انگریزی کے لفظ Half Sister کی جگہ مستعمل) ۔

پُھپیری بَہَن

پھپی کی بیٹی۔

مَولیری بَہَن

ماموں زاد بہن

مَمیری بَہَن

ماموں کی بیٹی، ماموں زاد بہن

چَچیری بَہَن

پِیر بَہَن

ایک مرشد کے مرید مرد اور عورتیں اپنی ساتھی مرید عورت کو پیر بہن کہتے ہیں، استاد یا مرشد کی بیٹی

خَلیری بَہَن

دِینی بَہَن

دُودھ بَہَن

رضاعی بہن، سگی بہن

تائیری بَہَن

تائے کی بیٹی ، تائے زاد بہن .

حَقِیقی بَہَن

سگی بہن

سَگِی بَہَن

وہ بہن جو ایک ماں باپ سے ہو

سَوتیلی بَہَن

ماں بَہَن

۔ماں اور بہن

رَضَاعی بَہَن

وہ بہن جس کی شرکت میں ماں یا دایہ کا دودھ پیا ہو، وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، کوکی

ما بَہَن کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا

ماں بَہَن کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا

ماں بَہَن پُنْنا

کسی کی ماں اور بہن کو برا بھلا کہنا ، کسی کی ماں بہن میں عیب نکالنا ، گالیاں دینا۔

خالَہ زاد بَہَن

خالہ کی بیٹی

مُنہ بولی بَہَن

غیر حقیقی بہن ، بنائی ہوئی بہن ۔

چَچا زاد بَہَن

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

دو پَٹّا بَدَل بَہَن

من٘ھ بولی بہن ، وہ ہر دو خواتین جنھوں نے آپس میں دوپٹّہ بدل کر بہناپا جوڑا ہو.

ماں بَہَن ایک کَرنا

دُکھ سُکھ بھائی بَہَن ہیں

دُکھ کے ساتھ سُکھ اور سُکھ کے ساتھ دُکھ ضرور ہوتا ہے

جُلاہے کی مَسْخَری ماں بَہَن سے

دوسروں کے ساتھ مذاق کرنے کی جرات نہیں اپنے سے کمزوروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ رکھتا ہے

جُولاہے کی مَسْخَری ماں بَہَن کے ساتھ

رک : جلاہے کی مسخری الخ ، شہدہ کی بات چیت میں بھی گالی گلوچ نکلتی ہے.

دِینی باپ ، بھائی ، بَہَن ، فَرزَند ، ماں

سن و مال کی مناسبت سے اپنے کسی ہم مذہب کو باپ ، بھائی ، بہن یا ماں کی جگہ تصور کیا جائے ، دین کی یکسانیت کے لحاظ سے رشتہ دار نیز مُنہ بولا رشتہ دار.

ساس گَھر جَنوائی کُتّا ، بَہَن گَھر بھائی کُتّا

دونوں کی ذِلّت ہوتی ہے .

پَیسا پِدَر ہے ، پَیسْا مادَر ، پَیسْا بھائی ، پَیْسا بَہَن ہے

پیسا ہی سب کچھ ہے .

عَن بَعَن

ایک سے دوسرے کو منتقل ہوتا ہوا ، سینہ بسینہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھیّا کے معانیدیکھیے

بَھیّا

bhayyaaभय्या

اصل: ہندی

وزن : 22

بَھیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برادر، اخ، بھائی، ماں جایا
  • خلوص و محبت کے ساتھ کسی کو خطاب کرنے کے محل پر بولتے ہیں
  • رک: ’بھائی‘ جس کی یہ شکل ثانی ہے (پیار کے لیے)
  • پیار سے بلانے کا کلمہ، چھوٹے بچے کو پیار سے کہتے ہیں
  • کسی کے کم عمر لڑکے کے لئے بولتے ہیں
  • کلام میں زور پیدا کرنے کے لیے زائد بولتے ہیں

شعر

English meaning of bhayyaa

Noun, Masculine

  • brother
  • comrade

भय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बराबरवालों का छोटों के लिए सम्बोधन का शब्द।
  • भाई। भ्राता।
  • भ्राता; भाई
  • बराबर उम्र वालों या छोटों के लिए एक संबोधन।

بَھیّا کے مترادفات

بَھیّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone